زمین کی اندرونی تہہ اتنی سست ہوگئی ہے کہ وہ الٹی سمت گھومنے لگی ہے، تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

زمین کی اندرونی تہہ اتنی سست ہوگئی ہے کہ وہ الٹی سمت گھومنے لگی ہے، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

زمین کی اندرونی تہہ ٹھوس دھاتوں پر مشتمل ہے اور اس کا حجم چاند کے 70 فیصد رقبے کے برابر ہے۔

زمین کی اندرونی تہہ کے گھومنے کی رفتار اتنی سست ہوگئی ہے کہ وہ الٹی سمت گھومنے لگی ہے۔زمین کی اوپری تہہ سیال دھات پر مبنی ہے جبکہ اندرونی تہہ ٹھوس دھاتوں پر مشتمل ہے اور اس کا حجم چاند کے 70 فیصد رقبے کے برابر ہے۔

چین کے سائنسدانوں نے 2023 میں یہ خیال پیش کیا تھا کہ اندرونی تہہ پہلے ایک سمت میں گھومتی ہے اور پھر دوسری جانب گھومنے لگتی ہے۔ سدرن کیلیفورنیا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں شامل ڈاکٹر جان ویڈلے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ زمین کی اندرونی تہہ کی رفتار میں کمی آرہی ہے۔ مگر کیا اس سے انسانی زندگی پر اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟ اس بارے میں محققین کا کہنا ہے کہ اس سے کوئی اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زمین کی اندرونی تہہ کی رفتار سست ہوگئی، تحقیقزمین کی اندرونی تہہ کی رفتار سست ہوگئی، تحقیقزمین کی اندرونی تہہ کی گردش کی رفتار میں 2010 سے کمی آنی شروع ہوئی۔
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انڈیا اور انگلینڈ سیمی فائنل پر سمیع چوہدری کی تحریر: بٹلر کو 'پنچ' لڑائی کے بعد یاد آیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انڈیا اور انگلینڈ سیمی فائنل پر سمیع چوہدری کی تحریر: بٹلر کو 'پنچ' لڑائی کے بعد یاد آیاانگلش کرکٹ کے لیے فکر کی بات ہے کہ جس اپروچ سے انھوں نے کرکٹ کے ہر فارمیٹ میں اپنی جارحانہ برانڈنگ کی تھی، اب وہ ماند پڑنے لگی ہے
مزید پڑھ »

عمر کی رفتار سست ہونے سے میری سالگرہ اب 12 کی بجائے 19 ماہ بعد ہوتی ہے، امریکی کروڑ پتی کا دعویٰعمر کی رفتار سست ہونے سے میری سالگرہ اب 12 کی بجائے 19 ماہ بعد ہوتی ہے، امریکی کروڑ پتی کا دعویٰبرائن جانسن کا دعویٰ ہے کہ ان کی عمر میں اضافے کا عمل کسی حد تک سست ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

’کے پی میں 12 برسوں سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے اور سب سے زیادہ دہشتگردی یہیں سے نکلتی ہے‘’کے پی میں 12 برسوں سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے اور سب سے زیادہ دہشتگردی یہیں سے نکلتی ہے‘اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ وزیراعلیٰ ہونے کے ناطے بلیک میل کرلے گا تو وہ غلط فہمی کا شکار ہے: طلال چوہدری کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

کولیسٹرول کی دوا بینائی بچانے میں مددگارکولیسٹرول کی دوا بینائی بچانے میں مددگارکولیسٹرول قابو کرنے والی دوا ذیابیطس کے مریضوں میں آنکھ کی بیماری کو سست کر سکتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

کسی کو مینڈیٹ چاہیے ہو یا رہائی ، اس کا راستہ مذاکرات ہی ہیں: رانا ثنا اللہکسی کو مینڈیٹ چاہیے ہو یا رہائی ، اس کا راستہ مذاکرات ہی ہیں: رانا ثنا اللہہماری رپورٹس ہیں کہ پی ٹی آئی ایک نیا 9 مئی کرنے کی تیاری کر رہی ہے تو اس کی پیش بندی کے لیے جو ضروری ہے وہ ہوگا : رانا ثنا اللہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 03:58:57