زمین کی اندرونی تہہ کی گردش کی رفتار میں 2010 سے کمی آنی شروع ہوئی۔
زمین کی اندرونی تہہ ہمارے سیارے کی سطح کے مقابلے میں زیادہ سست روی سے گردش کر رہی ہے۔سدرن کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں ایسے شواہد پیش کیے گئے جن سے عندیہ ملتا ہے کہ زمین کی اندرونی تہہ نے محوری گردش کی سمت بدل لی، تحقیق
انہوں نے 1971 سے 1974 کے دوران روسی جوہری ٹیسٹوں کے ساتھ ساتھ فرانس اور امریکی جوہری ٹیسٹوں ڈیٹا کی جانچ پڑتال بھی کی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اندرونی تہہ کی گردش سست ہونے کی ممکنہ وجہ اوپری تہہ کے گرد موجود سیال کی تیز حرکت ہے۔سائنسدانوں نے چھٹے سمندر کو دریافت کیا ہے مگر اسے آپ دیکھ نہیں سکتے کیونکہ وہ زمین کی سطح سے سیکڑوں کلومیٹر نیچے موجود ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دلجیت دوسانج کی پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گانے ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنسانڈین سپراسٹار نے انسٹاگرام پر اپنے امریکی کنسرٹ کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی جو وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »
اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچانے والی گیسوں کے استعمال میں پہلی بار کمیتاریخ میں پہلی بار اوزون کی تہہ میں سوراخ کا باعث بننے والی گرین ہاؤس گیسوں کے استعمال کی شرح میں کمی آئی ہے۔
مزید پڑھ »
کینو کے چھلکے صحت کے لیے کتنے مفید ہیں؟سائنس دانوں نے تحقیق میں ایسے مرکب کی نشان دہی کی جو نقصان کیمیاء کی پیداوار کو روک سکتے ہیں
مزید پڑھ »
موسمیاتی تبدیلی جنوبی ایشیا میں فضائی انتشار اور ہوا بازی کے لیے خطرات پیدا کر رہی ہےیہ ہوا بازی کی آلودگی ایک کمبل کی طرح ہے جو آہستہ آہستہ زمین کی سطح کو ڈھانپ رہا ہے، اور گلوبل وارمنگ میں اپنا حصہ ڈال رہا ہے۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: پرتگال اور اسپین میں آسمان سے زمین پر آتے شہاب ثاقب کا حیرت انگیز منظرسوشل میڈیا پر شہاب ثاقب کی زمین کی طرف آتے اور آسمان کا رنگ تبدیل ہونے کی ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے
مزید پڑھ »
’ ہاسٹل میں محصور ہیں، دوبارہ حملے کی اطلاعات ہیں ‘ بشکیک سے پاکستانی طلبا کے پیغاماتپانی اور کھانے پینے کی اشیا ختم ہوگئی ہیں، محصور طلبا کا اہل خانہ سے رابطہ، والدین کی حکومت سے بچوں کے تحفظ کی اپیل
مزید پڑھ »