کولیسٹرول کی دوا بینائی بچانے میں مددگار

پاکستان خبریں خبریں

کولیسٹرول کی دوا بینائی بچانے میں مددگار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

کولیسٹرول قابو کرنے والی دوا ذیابیطس کے مریضوں میں آنکھ کی بیماری کو سست کر سکتی ہے، تحقیق

کولیسٹرول کی دوا بینائی بچانے میں مددگارکوئنٹن ڈی کوک نے ٹی 20 میں اہم سنگ میل اپنے نام کر لیاکوچ اظہر محمود بھی الزامات پر بھڑک اٹھےفائرنگ کے واقعے میں زخمی ریٹائرڈ ڈی ایس پی کا بیٹا دم توڑ گیاایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کولیسٹرول قابو کرنے والی دوا ذیابیطس کے مریضوں میں آنکھ کی بیماری کو سست کر سکتی ہے۔

ذیا بیطس آنکھ کی پشت میں موجود خون کی باریک شریانوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ ڈائیبیٹک ریٹینوپیتھی نامی یہ کیفیت دنیا بھر میں بینائی جانے کے پانچ بڑے اسباب میں سے ایک ہے۔ تازہ ترین تحقیق میں بتایا ہے کہ فینو فائبریٹ نامی ایک دوا جس کو 30 سال سے زیادہ عرصے تک کولیسٹرول کو قابو کرنے کے لیے استعمال کیا گیا ہے ممکنہ طور پر اس کیفیت کے بڑھنے کو 27 فیصد تک کم کر سکتی ہے۔ڈائیبیٹیز یو کے میں ریسرچ کمیونیکیشنز کی سربرہ ڈاکٹر لوسی چیمبرز کا کہنا تھا کہ آنکھ کے مسائل بہت خوفناک ہوتے ہیں اور ذیابیطس کے سبب ہونے والی معمول کی پیچیدگیاں ہوتی ہیں۔ تاہم، بروقت اقدامات نقصان کے عمل کے ابتدائی اشاروں کو روک سکتے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہم پروٹین میں اضافہ بینائی بچانے میں مددگاراہم پروٹین میں اضافہ بینائی بچانے میں مددگارآئی آر اے کے-ایم نامی پروٹین کی مقدار میں اضافہ آنکھ کے پردے (ریٹینا) کو محفوظ کرنے میں مدد دیتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرینعید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرینامراض قلب، ذیابطیس، بلند فشار خون اور کولیسٹرول کے مرض میں مبتلا افراد کو زیادہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہے
مزید پڑھ »

روس میں تین بہن بھائیوں سمیت چار بھارتی شہری ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش میں ...ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں تین بہن بھائیوں سمیت 4بھارتی طالب علم ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش میں دریا میں ڈوب کر جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق یہ طالب علم ویڈیو کال کے ذریعے اپنے والدین سے گفتگو کر رہے تھے اور انہیں اپنی امتحان میں کامیابی کے متعلق بتا رہے تھے جب حادثہ پیش آیا۔دریا میں 5طالب علم...
مزید پڑھ »

ذیابیطس اور کولیسٹرول جیسے دائمی امراض سے تحفظ کا نسخہ آپ کے کچن میں چھپا ہےذیابیطس اور کولیسٹرول جیسے دائمی امراض سے تحفظ کا نسخہ آپ کے کچن میں چھپا ہےلہسن کا زیادہ استعمال بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

طبی آلات پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز پر ڈاکٹروں نے وزیراعظم کو خط لکھ دیاطبی آلات پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز پر ڈاکٹروں نے وزیراعظم کو خط لکھ دیاحکومت اس طرح زندگیاں بچانے پر ٹیکس لگارہی ہے، یہ ایک بے تکا فیصلہ ہے: ڈاکٹر ندیم رضوی کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

'مجھے بورڈ چیئرمین بنا دیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی''مجھے بورڈ چیئرمین بنا دیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی'چاہت فتح علی خان قومی ٹیم کو بچانے کے لیے میدان میں آگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 10:50:21