امراض قلب، ذیابطیس، بلند فشار خون اور کولیسٹرول کے مرض میں مبتلا افراد کو زیادہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہے
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرینلاہورایئرپورٹ کے اطراف عید کے ایام میں دفعہ144 نافذ کرنے کی درخواستپاکستانی خاتون عازم حج نے میدان عرفات میں بچے کو جنم دیدیاکراچی میں پولیس اہلکاروں نے ایک اور پان کی دکان لوٹ لیسوا لاکھ کا جانور ذبح کرنے کے قصائی نے 40 ہزار مانگ لیےسعودی عرب؛ غیرقانونی طور پر حج کرانے کے الزام میں 25 افراد گرفتارلاہور میں بکرے چوری کی واردات کے دوران فائرنگ سے چور ہلاکاسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج...
ان کا کہنا تھا کہ یہ چربی بلڈ پریشر بھی بڑھاتی ہے جو کہ دل کے امراض میں مبتلا افراد کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، دن میں ایک وقت گوشت کے پکوان کھالیں۔ ماہر غذائیت نے کہا کہ شہری تین وقت بھی گوشت کھا سکتے ہیں مگر دن میں 65 سے 70 گرام گوشت کے اصول کو مد نظر رکھتے ہوئے، اگر وہ 70 گرام گوشت کو تین سے چار حصوں میں تقسیم کرنا چاہتے ہیں تو بھی کرسکتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ بہترین ہاضمے کے لیے لیموں اور سرکے کی پیاز کھائیں، کھانے کے ساتھ، لیموں پانی، لیمو اور ادرک کی چائے بھی مفید ثابت ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیکنگ سوڈا اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ! تیزابیت ہو یا گیس جان چھڑانا آسانمسالے دار غذاؤں کا استعمال انسانی صحت اور معدے کے لیے نہایت نقصان دہ ہے جس کا نتیجہ پیٹ میں گیس اور تیزابیت کی صورت میں سامنے
مزید پڑھ »
چکن کا یہ حصہ کھانا صحت کے لیے انتہائی خطرناک!آج کل چکن بچوں اور بڑوں کی پسندیدہ ڈش ہے، پیزا سے لے کر زنگر برگر تک ہر چیز میں چکن موجود ہے مگر اس کا کھانا نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
متحدہ عرب مارات میں چھٹی صدی عیسوی کا قدیم گمشدہ شہر دریافتماہرین کے خیال میں یہ قدیم گمشدہ شہر Tu'am ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
اے سی استعمال کرتے ہوئے بجلی کے بلوں کو کم رکھنے میں مددگار 9 آسان طریقےاے سی کے استعمال سے بجلی کا بل بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے کیونکہ یہ مشین بہت زیادہ توانائی خرچ کرتی ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں آج عوام سے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیلسعودی عرب میں عید الاضحیٰ 16 جون کو ہونے کا امکان ہے، ماہرین فلکیات
مزید پڑھ »
تنہائی کا عارضی احساس بھی نقصان دہ ہوسکتا ہے، تحقیقتنہائی لوگوں میں افسردگی اور دیگر ذہنی مسائل کی بڑھتی شرح سے بھی منسلک ہے
مزید پڑھ »