تنہائی کا عارضی احساس بھی نقصان دہ ہوسکتا ہے، تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

تنہائی کا عارضی احساس بھی نقصان دہ ہوسکتا ہے، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

تنہائی لوگوں میں افسردگی اور دیگر ذہنی مسائل کی بڑھتی شرح سے بھی منسلک ہے

ٹی20 ورلڈکپ؛ جنوبی افریقہ نے نیپال کو شکست دیدیوزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلانکراچی: ٹریفک چالان سندھ میں نان ٹیکس آمدنی کا بڑا ذریعہ بن گیاٹیکس وصولیوں کا ہدف، ایف بی آر ملازمین کی ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ختمکراچی میں دو ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندیہم میں سے تقریباً سبھی کبھی نہ کبھی تنہائی کے احساسات سے گزرتے ہونگے بھلے قلیل مدت کیلئے ہی سہی اور بعد میں اسے بھول جاتے ہیں۔ تاہم ایک نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ اس کے جسمانی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے...

مطالعے کے سرکردہ مصنف اور پین اسٹیٹ یونیورسٹی میں محقق، ڈکوٹا ویٹزل نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ کافی ساری تحقیقات اس نکتے پر توجہ مرکوز کرتی ہیں کہ یا تو آپ بالکل تنہا ہیں یا نہیں ہیں لیکن اب ہم جانتے ہیں کہ مسئلہ اتنا سادہ نہیں ہے۔ تنہائی کے کچھ دن یا گھنٹے بھی نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چکن کا یہ حصہ کھانا صحت کے لیے انتہائی خطرناک!چکن کا یہ حصہ کھانا صحت کے لیے انتہائی خطرناک!آج کل چکن بچوں اور بڑوں کی پسندیدہ ڈش ہے، پیزا سے لے کر زنگر برگر تک ہر چیز میں چکن موجود ہے مگر اس کا کھانا نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

بیکنگ سوڈا اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ! تیزابیت ہو یا گیس جان چھڑانا آسانبیکنگ سوڈا اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ! تیزابیت ہو یا گیس جان چھڑانا آسانمسالے دار غذاؤں کا استعمال انسانی صحت اور معدے کے لیے نہایت نقصان دہ ہے جس کا نتیجہ پیٹ میں گیس اور تیزابیت کی صورت میں سامنے
مزید پڑھ »

کراچی: دو روز قبل گاڑی پر فائرنگ سے صنعت کار کی ہلاکت ڈکیتی پر مزاحمت کا نتیجہ نکلیکراچی: دو روز قبل گاڑی پر فائرنگ سے صنعت کار کی ہلاکت ڈکیتی پر مزاحمت کا نتیجہ نکلیبینک میں آصف بلوانی کے قریب مشتبہ شخص کو بھی دیکھا گیا جو ممکنہ طور پر ڈاکوؤں کا ساتھی ہوسکتا ہے: تفتیشی حکام
مزید پڑھ »

اچھی نیند تنہائی کے احساس کو کم کرنے میں معاون قراراچھی نیند تنہائی کے احساس کو کم کرنے میں معاون قرارتنہائی صحت عامہ کا ایک بحران ہے اور اسے بہتر طور پر سمجھنے اور اس کا علاج کرنے کی اشد ضرورت ہے، ماہرین
مزید پڑھ »

نیند کیلیے سپلیمنٹس لینا فائدہ مند یا نقصان دہ؟نیند کیلیے سپلیمنٹس لینا فائدہ مند یا نقصان دہ؟بعض ادویات یا سپلیمنٹس دیگر دواؤں کے ساتھ تعامل کرنے پر نقصان دہ ہو جاتے ہیں
مزید پڑھ »

’حارث کا رویہ غیر پیشہ ورانہ ہے‘، سابق کپتان سلمان بٹ فاسٹ بولر پر برس پڑے’حارث کا رویہ غیر پیشہ ورانہ ہے‘، سابق کپتان سلمان بٹ فاسٹ بولر پر برس پڑےحارث کا اسٹائل ہے گیند پر رنز کھانے کے بعد وہ بیٹھ جاتا ہے سر پر ہاتھ رکھ لیتا ہے جیسے اس کے شیئرز کا نقصان ہوگیا ہو: سابق کپتان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 01:29:11