عزم استحکام آپریشن کی زیادہ تر کارروائیاں کے پی اور بلوچستان میں ہوں گی، وزیر دفاع

پاکستان خبریں خبریں

عزم استحکام آپریشن کی زیادہ تر کارروائیاں کے پی اور بلوچستان میں ہوں گی، وزیر دفاع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

کچھ عرصہ قبل حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کو معافیاں دینے کا نقصان ہوا ہے، خواجہ آصف

اپوزیشن عوامی مفاد میں ہمارے ساتھ بیٹھے اور احتجاج کے بجائے تجاویز دے، بلاول بھٹومہنگائی میں کمی کا اثر عوام تک پہنچنا چاہیےٹی20 ورلڈکپ؛ کیا امریکا میں کرکٹ فینز کی تعداد میں اضافہ ہوا؟عدت نکاح کیس: میں نے قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے اور اسی کے مطابق ہوگا، ججلاہور ہائیکورٹ؛ جسٹس شجاعت علی خان نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیابجٹ پر ووٹ دینے کا معاملہ؛ پیپلزپارٹی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس آج ہوگا55 نوری سال دور تین سپر ارتھ سیارے دریافتجنوبی افریقا نے مسلسل7 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم...

خواجہ آصف نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کو معافیاں دینے کا نقصان ہوا ہے، عسکری قیادت کے مطابق دہشتگردوں کو معافی دینے کا فیصلہ سول قیادت نے کیا تھا، اس معاملے پر عام بحث ہوگی اور اتفاق رائے پیدا کیا جائے گا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ تین پارٹیوں کا وہاں ووٹ بینک یہ اس لیے تحفظات کر رہے ہیں لیکن قانونی اور آئین پہلوؤں کو دور کیا جائے گا، میری تو دراخوست ہوگی یہ قومی سطح پر سپورٹ کریں۔

انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان روزانہ کی بنیاد پر قربانیاں دے رہی ہے۔ عدلیہ، میڈیا، سیاستدان اور اداروں کو اس آپریشن پر متفق ہونا ہوگا۔ عدلیہ یا میڈیا اگر اس کوشش کو سپورٹ نہیں کرے گا تو آپریشن کے اصل مقاصد حاصل نہیں ہو سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپریشن عزم استحکام کی سب سے زیادہ ضرورت بلوچستان میں ہے: سرفراز بگٹیآپریشن عزم استحکام کی سب سے زیادہ ضرورت بلوچستان میں ہے: سرفراز بگٹیشعبان کے پکنک پوائنٹ سے اغوا کیے گئے 10 افراد کی بازیابی کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان
مزید پڑھ »

ایپکس کمیٹی میں کسی قسم کے آپریشن کا ذکر نہیں تھا، بات چیت کے بغیر کچھ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ کے پیایپکس کمیٹی میں کسی قسم کے آپریشن کا ذکر نہیں تھا، بات چیت کے بغیر کچھ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ کے پیآپریشن عزم استحکام سے متعلق فی الحال کوئی چیز واضح نہیں، آئی ایس پی آر کی پالیسی کے بعد بات کرینگے آپریشن ہوگا یا نہیں؟ علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی آج بھی فوج کیخلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر دفاعپی ٹی آئی آج بھی فوج کیخلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر دفاعآپریشن عزم استحکام کا فیصلہ ایپکس کمیٹی میں کیا گیا، وزیراعلی کے پی بھی شریک تھے، ان کے سامنے سب بات ہوئی، خواجہ آصف
مزید پڑھ »

عمران خان سے نہیں ملوایا جا رہا، شہریار آفریدی کا پی ٹی آئی معاملات پر اظہار تشویشعمران خان سے نہیں ملوایا جا رہا، شہریار آفریدی کا پی ٹی آئی معاملات پر اظہار تشویشعمران خان اور پی ٹی آئی کی عزت کے لیے خاموش ہوں، صحیح وقت کا انتظار کر رہا ہوں: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

نیشنل ایکشن پلان اجلاس، انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کی منظوری دے دی گئینیشنل ایکشن پلان اجلاس، انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کی منظوری دے دی گئیملک سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، آپریشن عزم استحکام دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کےلیے اہم ثابت ہو گا: وزیراعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 10:30:32