نیشنل ایکشن پلان اجلاس، انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کی منظوری دے دی گئی

Nap خبریں

نیشنل ایکشن پلان اجلاس، انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کی منظوری دے دی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

ملک سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، آپریشن عزم استحکام دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کےلیے اہم ثابت ہو گا: وزیراعظم

— فوٹو: پی آئی ڈی

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سمیت وفاقی کابینہ کے اہم وزرا، تمام صوبوں اور گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ، سروسز چیفس کی اجلاس نے شرکت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی حکومت نے انسداد منشیات کیلئے ایکشن پلان کی منظوری دیدیپشاور:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس ہوا.
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل تشکیل، 10 جون کو اجلاس طلبوزیراعظم کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل تشکیل، 10 جون کو اجلاس طلبچاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ قومی اقتصادی کونسل کے ارکان ہوں گے، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے سالانہ پلان کی منظوری دی جائے گی
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کنٹونمنٹ کے علاقوں سے پراپرٹی ٹیکس لینے کا فیصلہسندھ حکومت کا کنٹونمنٹ کے علاقوں سے پراپرٹی ٹیکس لینے کا فیصلہسندھ بزنس ون اسٹاپ ون شاپ کی منظوری وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں دی گئی۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کیخلاف عزم استحکام آپریشن کی منظوریملک بھر میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کیخلاف عزم استحکام آپریشن کی منظوریوزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، آپریشنز کے ایس او پیز بھی جاری
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس : تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوریوفاقی کابینہ کا اجلاس : تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوریکابینہ اجلاس میں کسانوں، نوجوانوں، صنعتوں کے لیے پیکیج کی منظوری دی گئی ہے جس کا اعلان بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ کرینگے
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے ڈویلپمنٹ پلان پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی، ہر زون کی علیحدہ شناخت کے لئے مخصوص کلر استعمال کرنے کی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:47:56