آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ ایپکس کمیٹی میں کیا گیا، وزیراعلی کے پی بھی شریک تھے، ان کے سامنے سب بات ہوئی، خواجہ آصف
پی ٹی آئی آج بھی فوج کیخلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر دفاعکسی آپریشن کی حمایت نہیں کرسکتے، عسکری قیادت پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، پی ٹی آئیاسلام آباد پولیس کا کارلفٹرز گینگ کیساتھ مقابلہ، 3ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکوزیر داخلہ نے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دیدیامریکا میں سینگوں والے ڈائناسور کی نئی نسل دریافتاے این ایف کے جوانوں کو شہید کرنے والے تین دہشت گرد گرفتار، پولیس ذرائعپی ٹی آئی آج بھی فوج کیخلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر دفاعوزیر دفاع...
اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں بجٹ پر بحث کی گئی۔ خواجہ آصف کو مائیک دینے پر سنی اتحاد کونسل نے احتجاج کیا اور فاٹا آپریشن بند کرو کے نعرے لگائے۔ انہوں نے کے پی کے آپریشن اور پختونوں کا قتل نامنظور کے نعرے لگائے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کے لئے اٹھنے والی آواز کا گلا گھونٹا جارہا ہے، اقلیتوں کا کبھی سوات کبھی سرگودھا کبھی فیصل آباد میں قتل ہوتا ہے، مذہب کے نام پر خون بہانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، ایوان کو اس مسئلہ پر متفق اور متحدہ موقف اختیار کرنا چاہیے، پاکستان میں مسلمانوں کے چھوٹے فرقے اور کوئی مذہبی اقلیت محفوظ نہیں۔انہوں نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں کیا گیا، کمیٹی میں پی ٹی آئی شامل رہی، وزیراعلی کے پی بھی اجلاس میں موجود تھے، ان کے سامنے ساری بات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویڈیو: بانی پی ٹی آئی کے لیے آج بھی ڈیل کی آفرز موجود ہیں، رؤف حسنپاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے لیے آج بھی ڈیل کی آفرز موجود ہیں
مزید پڑھ »
وفاق مریم نواز کو پیسے دے رہا ہے تو ہمیں کیوں دیوار سے لگا رہے ہیں: شوکت یوسفزئیوزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے دھمکیاں دی ہیں تو وفاق کے ساتھ مذاکرات بھی کیے ہیں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
محمد زبیر نے کہا عمران حکومت گرانے کیلئے باجوہ نے رابطہ کیا، سپریم کورٹ انٹرویو کا نوٹس لے: رؤف حسنمحمد زبیرنےکہا مریم نواز، نوازشریف، شہباز شریف بھی سازش میں شامل تھے، زبیر کا اعتراف بانی پی ٹی آئی کے بیان کو ثابت کرتا ہے: ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کورکمیٹی نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایف آئی اے تحقیقات کو مسترد ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کور کمیٹی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات مسترد کردیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کور کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پوسٹ کی بنیاد پر کسی بھی ممکنہ نئے مقدمے کا اندراج بلا جواز ہوگا۔اجلاس میں حمودالرحمان کمیشن رپورٹ سے متعلق مختصر دستاویزی فلم کے سوشل...
مزید پڑھ »
9 مئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ردعملشاہ محمود قریشی کو بانی پی ٹی آئی کے نظریے پر جم کر کھڑا رہنے کی سزا دی جا رہی ہے: ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھ »