حکومت سندھ نے کراچی میں میگا پراجیکٹس کا سلسلہ شروع کیا اور گزشتہ مالی سال کراچی میں 11 اسکیموں پر ساڑھے 17 ارب روپےخرچ کیے: صوبائی وزیر
کراچی: وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کراچی کو جتنا پانی چاہیے اس کے آدھے سے بھی کم پانی ہمیں ملتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے کراچی میں میگا پراجیکٹس کا سلسلہ شروع کیا اور گزشتہ مالی سال کراچی میں 11 اسکیموں پر ساڑھے 17 ارب روپےخرچ کیے۔
Karachi Development Ppp Saeed Ghani
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غیر قانونی ہائیڈرنٹس مسئلہ ہیں ،کراچی کو جتنا پانی چاہئے اس کے آدھے سے بھی کم ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی کو جتنا پانی چاہئے، اس کے آدھے سے بھی کم پانی ہمیں ملتا ہے۔سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر بلدیات سعید غنی کا کہنا تھا کہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی ہم کراچی کے ساتھ ظلم کرتے ہیں جبکہ پیپلزپارٹی برسوں سے کراچی کے مسائل کے حل میں کردار ادا کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ...
مزید پڑھ »
جسم پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثرات جو آم کو پھلوں کا بادشاہ بناتے ہیںکیا اس پھل کو کھانے سے صحت کو بھی کوئی فائدہ ہوتا ہے یا نہیں؟
مزید پڑھ »
اگر آپ بھی بغلوں میں آنے والے پسینے سے پریشان ہیں تو اسکا حل بھی جان لیںبغلوں میں پسینے سے ناصرف بو پیدا ہوتی ہے بلکہ آپ کے آس پاس کے لوگوں کو بھی کوفت محسوس ہوتی ہے
مزید پڑھ »
گوشت خوری سے تیزابیت، جوڑوں میں درد اور دیگر طبی مسائل سے کیسے بچا جائے؟اگر آپ کو لگتا ہے کہ ریڈ میٹ کے استعمال سے آپ کو نیند آنے لگتی ہے تو اس کی وجہ اس میں موجود چکنائی اور پروٹین کی وافر مقدار ہے۔
مزید پڑھ »
خان نہیں تو پاکستان نہیں کہنے والے کسی اور ملک چلے جائیں: عطا تارڑ29 ماہ میں مہنگائی کم ترین سطح پر آگئی ہے، توقع کے برعکس مہنگائی 11 فیصد پر آگئی ہے اس پر خوشی منانی چاہیے: وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »
ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، محسن نقویمحسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے، ہمارا سب سے بڑا چیلنج ٹیم کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔
مزید پڑھ »