اگر آپ کو لگتا ہے کہ ریڈ میٹ کے استعمال سے آپ کو نیند آنے لگتی ہے تو اس کی وجہ اس میں موجود چکنائی اور پروٹین کی وافر مقدار ہے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید الاضحی منائی جا رہی ہے اور اس دوران گوشت کا استعمال عام دنوں کے مقابلے کئی گنا بڑھ گیا ہے۔
مگر کیا گوشت کا اچانک زیادہ استعمال ہماری روزمرہ زندگی میں نیند اور جوڑوں میں درد جیسے مسائل پیدا کر سکتا ہے؟کیا ریڈ میٹ کھانے سے زیادہ نیند آتی ہے؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہاضمے کا نظام اس وقت اتنا فعال نہیں رہتا جب آپ آرام کرنے کی حالت میں ہوں اور یہ آپ کے قدرتی باڈی کلاک پر اثر انداز ہوتا ہے۔ سلیپ ایپنیا اور ایسڈ ریفلکس بھی نیند کو متاثر کر سکتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ہر مریض کے لحاظ سے ان کے لیے گوشت کی مقدار متعین کی جاتی ہے اور آپ سبھی کو ایک جتنا گوشت کھانے یا نہ کھانے کا نہیں کہہ سکتے۔ ’یہ مریض کی حالت پر منحصر ہے۔ سبھی کو یہ نہیں کہا جا سکتا کہ آپ گوشت کھانے سے گریز کریں۔ اگر آپ صحت مند نہیں اور امراض میں مبتلا ہیں تو احتیاط کریں۔‘ عام طور پر ہمارے گردے جسم میں اس کی سطح کی نگرانی کرتے ہیں تاہم اگر گردے جلد ایسا نہ کر سکیں یا جسم میں یوریک ایسڈ کی سطح بہت زیادہ بڑھ جائے تو جوڑوں کے گرد یوریک ایسڈ کے کرسٹل بن جاتے ہیں اور مریض ان کی سوجن سے شدید درد میں مبتلا ہونے لگتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تنہائی کا عارضی احساس بھی نقصان دہ ہوسکتا ہے، تحقیقتنہائی لوگوں میں افسردگی اور دیگر ذہنی مسائل کی بڑھتی شرح سے بھی منسلک ہے
مزید پڑھ »
عید الاضحیٰ: قربانی کے جانوروں کی خریداری میں ’دھوکے‘ سے کیسے بچا جائےایک صحت مند اور ہر طرح کے عیب سے پاک مویشی خریدنے کے لیے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکتی ہیں اور دھوکہ دہی سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
مزید پڑھ »
گرم موسم میں روزانہ کتنا پانی پینا ضروری ہے؟تھکاوٹ، بلڈ پریشر میں اضافے اور دیگر مسائل سے بچنے کے لیے مناسب مقدار میں پانی پینا ضروری ہے۔
مزید پڑھ »
آنے والا بجٹ کیسا ہوگا؟ شبر زیدی نے خطرے کی گھنٹی بجادیآئی ایم ایف کی جانب سے وفاقی حکومت سے سرکاری ملازمین کی پنشن اور مراعات سے متعلق قوانین میں ترامیم اور دیگر
مزید پڑھ »
خوشبو دار مسالوں سے جوڑوں کا درد دور، لیکن کیسے ؟کوئی بھی بیماری ہو یا درد اس کی اذیت کا اندازہ اسے ہی ہوسکتا ہے جو اسے سہتا ہے، کچھ بیماریاں ایسی ہیں جو گزرتی عمر کے ساتھ پیدا ہوتی ہیں اور پھر ان کے علاج میں کافی عرصہ درکار ہوتا ہے۔ ان میں جوڑوں کا درد سب سے نمایاں ہے جو انسان کو اٹھتے […]
مزید پڑھ »
آزادی مارچ؛ بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید، شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری9مئی سے متعلق مقدمے میں شہریار آفریدی اور دیگر کارکنان بھی بری
مزید پڑھ »