ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور متعلقہ اہلکاروں کیخلاف ایکشن بھی لے لیا گیا ہے: وزیر اعلیٰ تامل ناڈو
۔ فوٹو انڈین میڈیا
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل ناڈو کے ضلع کلا کوریچی میں گزشتہ چند روز کے دوران زہریلی شراب پینے سے 68 افراد کو حالت غیر ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا جس میں سے 24 کو طبیعت زیادہ خراب ہونے پر دوسرے اسپتالوں میں بھی منتقل کیا گیا۔ ایک اور متاثرہ لڑکے کی والدہ کا کہنا تھا اس کے بیٹے کو معدے کا اس قدر شدید درد تھا کہ وہ نا تو سن پا رہا تھا اور نا ہی دیکھ پا رہا تھا، ایسا درد کسی کو بھی نہ ہو، شراب کی فروخت رکنی چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوگل کا بھارت میں بڑا منصوبہ شروع کرنے کا معاہدہگوگل بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں اپنا پکسل اسمارٹ فون بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جو رواں سال ہی مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔
مزید پڑھ »
بھارتی اداکارہ سے تامل ناڈو میں اجتماعی زیادتی30 سالہ اداکارہ جس کا تعلق حیدرآباد سے بتایا جارہا ہے، تامل ناڈو میں اپنے رشتہ داروں کے پاس رہتے ہوئے فلموں میں کام کر رہی تھی۔
مزید پڑھ »
اسپتال میں خوفناک آتشزدگی، 7 نومولود ہلاکبھارت کے دارلحکومت دہلی میں ایک اسپتال میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 7 نومولود جھلس کر ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »
کار کی ٹکر سے میاں بیوی کو ہلاک کرنیوالے ڈرائیور کی ضمانت کیلیے عدالت کی انوکھی شرائطبھارت میں دوران ڈرائیونگ گاڑی کی ٹکر سے دو افراد کو ہلاک کرنے والے نوعمر لڑکے کو عدالت نے ضمانت پر رہائی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی۔
مزید پڑھ »
میاں بیوی کو ہلاک کرنیوالے ڈرائیور کی ضمانت کیلیے عدالت کی انوکھی شرائطبھارت میں دوران ڈرائیونگ گاڑی کی ٹکر سے دو افراد کو ہلاک کرنے والے نوعمر لڑکے کو عدالت نے ضمانت پر رہائی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی۔
مزید پڑھ »
امریکہ میں ہوائی بگولوں نے تباہی مچادی، 11 افراد ہلاکآرکنساس اور اوکلاہوما میں بھی طوفان سے 4 افراد لقمہ اجل بن گئے، ہر ریاست میں دو، دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔
مزید پڑھ »