امریکہ میں ہوائی بگولوں نے تباہی مچادی، 11 افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

امریکہ میں ہوائی بگولوں نے تباہی مچادی، 11 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

آرکنساس اور اوکلاہوما میں بھی طوفان سے 4 افراد لقمہ اجل بن گئے، ہر ریاست میں دو، دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔

فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرلبین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہوائی بگولوں کے باعث ارکنساس اور اوکلاہوما میں 4 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ ہزاروں افراد بجلی سے بھی محروم ہوگئے۔

ڈیڑھ میل کا علاقہ طوفان ہوائی بگولوں سے تباہی کے نتیجے میں ملبہ بن گیا، طوفان سے مجموعی طور پر 11 افراد ہلاک ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برازیل میں طوفان نے تباہی مچادی،درجنوں افراد ہلاکبرازیلیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) برازیل میں طوفان نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ سے زائد گھر تباہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیشنل کنفیڈریشن آف میونسپلٹیز نے کہا کہ جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ایک ہفتے سے زیادہ کی ریکارڈ بارش اور سیلاب سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور تقریبا ایک لاکھ گھرتباہ ہو گئے ہیں۔مقامی حکام نے...
مزید پڑھ »

ممبئی میں آندھی نے تباہی مچادی، بل بورڈ گرنے سے 35 افراد زخمیممبئی میں آندھی نے تباہی مچادی، بل بورڈ گرنے سے 35 افراد زخمیبھارت کے گنجان آباد شہر ممبئی میں تیز آندھی نے تباہی مچادی، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے درجنوں افراد اس کی لپیٹ میں آگئے۔
مزید پڑھ »

ممبئی میں آندھی نے تباہی مچادی، بل بورڈ گرنے سے 35 افراد زخمیممبئی میں آندھی نے تباہی مچادی، بل بورڈ گرنے سے 35 افراد زخمیبھارت کے گنجان آباد شہر ممبئی میں تیز آندھی نے تباہی مچادی، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے درجنوں افراد اس کی لپیٹ میں آگئے۔
مزید پڑھ »

برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتابرازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتامسلسل ہونے والی بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے
مزید پڑھ »

افغانستان میں شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئےافغانستان میں شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئےافغانستان میں شدید سیلاب سے سینکڑوں افراد ہلاک اورہزاروں بے گھر ہوگئے، اس تباہی کے بعد ہزاروں افراد کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »

ہیوسٹن میں طوفانی ہواؤں نے عمارتوں کی کھڑکیاں اڑا دیں، 7 ہلاکہیوسٹن میں طوفانی ہواؤں نے عمارتوں کی کھڑکیاں اڑا دیں، 7 ہلاکامریکی شہر ہیوسٹن میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، طوفانی ہواؤں نے عمارتوں کی کھڑکیاں اڑا دیں، مختلف حادثات میں 7 ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 09:09:04