ممبئی میں آندھی نے تباہی مچادی، بل بورڈ گرنے سے 35 افراد زخمی

پاکستان خبریں خبریں

ممبئی میں آندھی نے تباہی مچادی، بل بورڈ گرنے سے 35 افراد زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بھارت کے گنجان آباد شہر ممبئی میں تیز آندھی نے تباہی مچادی، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے درجنوں افراد اس کی لپیٹ میں آگئے۔

کیٹ میڈلٹن کی جگہ آفیشل تقریبات میں شرکت کرنے والی ہمشکل کی تصاویر وائرلشادی کی تقریب سے چور زیورات سے بھرا سوٹ کیس لے کر فرار

طوفان کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اچانک موسم بدلنے سے کئی جگہ سڑکوں پر ٹریفک رک گیا۔ لوگوں نے آندھی سے بچنے کے لیے الگ الگ مقامات پر پناہ لی۔ممبئی ایئرپورٹ پر بھی فلائٹ آپریشن متاثر ہوا اور کچھ دیر کے لیے طیاروں کی آمد و رفت روکنی پڑ گئی۔ اتھارٹی نے بتایا کہ طوفان کے سبب 15 پروازوں میں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی جبکہ شام 5.03 بجے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، چھتیں گرنے کے واقعات میں مزید 15 افراد جاں بحقپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، چھتیں گرنے کے واقعات میں مزید 15 افراد جاں بحقخیبر پختونخوا میں 12 اپریل سے اب تک بارشوں کے دوران حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 59 ہوگئی
مزید پڑھ »

گلگت میں افسوسناک حادثہ ، بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمیگلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن ) شاہراہ قراقرم پر مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گونر فارم کی حدود میں شاہراہ قراقرم پر راولپنڈی سے گلگت جانے والے مسافر بس کھائی میں جا گری، جس میں 20 افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔نجی ٹرانسپورٹ کمپنی مارکوپولو کی بس میں 40 سے زیادہ افراد سوار تھے۔ حادثے کی...
مزید پڑھ »

برازیل میں طوفان نے تباہی مچادی،درجنوں افراد ہلاکبرازیلیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) برازیل میں طوفان نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ سے زائد گھر تباہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیشنل کنفیڈریشن آف میونسپلٹیز نے کہا کہ جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ایک ہفتے سے زیادہ کی ریکارڈ بارش اور سیلاب سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور تقریبا ایک لاکھ گھرتباہ ہو گئے ہیں۔مقامی حکام نے...
مزید پڑھ »

بلوچستان میں طوفانی بارشیں جاری، چھتیں گرنے سے 9 افراد زخمی، لڑکی جاں بحقبلوچستان میں طوفانی بارشیں جاری، چھتیں گرنے سے 9 افراد زخمی، لڑکی جاں بحقطوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے سنجاوی، پشین،توبہ کاکڑی، شیلاباغ ، قلعہ عبداللہ اور پشین کے دیہی علاقوں کے زمینی رابطے منقطع اور مواصلاتی نظام متاثر ہوا
مزید پڑھ »

غزہ میں شہدا کی تعداد 35 ہزار سے متجاوز، 15 ہزار بچے بھی شاملغزہ میں شہدا کی تعداد 35 ہزار سے متجاوز، 15 ہزار بچے بھی شاملجاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 35 ہزا 34 افراد شہید جبکہ 78 ہزار 755 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

گوادر؛ حجام کی دکان پر کام کرنے والے پنجاب سے آئے 7 افراد فائرنگ سے قتلگوادر؛ حجام کی دکان پر کام کرنے والے پنجاب سے آئے 7 افراد فائرنگ سے قتلنامعلوم افراد نے فش ہاربر جیٹی کے قریب رہائشی کوارٹر میں سوئے افراد پر گولیاں چلائیں، واقعے میں ایک شخص زخمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 07:49:30