برازیلیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) برازیل میں طوفان نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ سے زائد گھر تباہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیشنل کنفیڈریشن آف میونسپلٹیز نے کہا کہ جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ایک ہفتے سے زیادہ کی ریکارڈ بارش اور سیلاب سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور تقریبا ایک لاکھ گھرتباہ ہو گئے ہیں۔مقامی حکام نے...
جب ہم منفی خبروں کی تبلیغ سے رُک جاتے ہیں اور مثبت خبریں ...جتنا اچھا وہ تھا اتنی ہی اچھی بھابھی بھی تھیں، ان کا پیارا سا ...برازیلیا برازیل میں طوفان نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ سے زائد گھر تباہ ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق نیشنل کنفیڈریشن آف میونسپلٹیز نے کہا کہ جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ایک ہفتے سے زیادہ کی ریکارڈ بارش اور سیلاب سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور تقریبا ایک لاکھ گھرتباہ ہو گئے ہیں۔مقامی حکام نے بتایا کہ ریاست میں بہنے والی ندیوں اور سیلاب نے تقریبا ً1.
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا جناح ہاؤس اورجناح گیلری کا دورہ، شہدا ءکی فیملیز سے ملاقات ،میڈیا سے کیا کہا ؟ جانیےچائنہ میں دنیا کا سب سے بڑا کاروباری میلہ، پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں افراد ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتامسلسل ہونے والی بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے
مزید پڑھ »
پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، چھتیں گرنے کے واقعات میں مزید 15 افراد جاں بحقخیبر پختونخوا میں 12 اپریل سے اب تک بارشوں کے دوران حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 59 ہوگئی
مزید پڑھ »
برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتاحکام کے مطابق 23 ہزار سے زائد شہری بے گھر ہوچکے ہیں اور کئی شہروں میں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے
مزید پڑھ »
کراچی: لانڈھی مانسہرہ کالونی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد تباہی، ویڈیو سامنے آگئیکراچی :لانڈھی مانسہرہ کالونی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد تباہی کی ویڈیو سامنے آگئی، اہلکاروں نے مقابلے کے بعد ایک دہشتگرد کو ہلاک کیا تھا۔
مزید پڑھ »
کراچی ایئرپورٹ پر بچی سے ناروا سلوک کی وائرل ویڈیو پر ایوینوشکی میں 9 افراد کو قتل کرنے کامعاملہ، بس میں سوار عینی شاہد نے
مزید پڑھ »
سڈنی حملہ : ہلاک افراد میں ایک پاکستانی بھی شامل تھا، پولیسسڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سڈنی کے ایک شاپنگ سینٹر میں 13 اپریل کو ہونے والے حملے میں ہلاک افراد میں ایک پاکستانی بھی شامل تھا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ویسٹ فیلڈ نامی شاپنگ سینٹر میں ایک شخص نے خنجر کے وار کرکے 6 افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔سڈنی پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں ہلاک 6 افراد میں ایک...
مزید پڑھ »