ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنے والے کو موت کی سزاسنادی گئی

پاکستان خبریں خبریں

ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنے والے کو موت کی سزاسنادی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ماڈل کرمنل ٹرائل عدالت نے ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے اور اقدام قتل کے مقدمے میں سٹریٹ کرمنل کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ سٹی کورٹ میں ماڈل کرمنل ٹرائل عدالت نے شہری کو قتل کرنے اور اقدام قتل کے مقدمے  کا فیصلہ سنادیا۔ استغاثہ جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔ قتل کرنے اور اقدام قتل کا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے سٹریٹ...

راولپنڈی:صدر مملکت کی کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید کے اہلخانہ ...کراچی ماڈل کرمنل ٹرائل عدالت نے ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے اور اقدام قتل کے مقدمے میں سٹریٹ کرمنل کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔

سٹی کورٹ میں ماڈل کرمنل ٹرائل عدالت نے شہری کو قتل کرنے اور اقدام قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ استغاثہ جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔ قتل کرنے اور اقدام قتل کا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے سٹریٹ کرمنل شکور خان کو سزائے موت سنادی۔ عدالت نے ملزم کو مقتول کے قانونی ورثا کو 3 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ملزم شکور خان کو ڈکیتی اور اقدام قتل کے جرم میں مجموعی طور پر 19سال قید کی سزا کا بھی حکم دیا ہے۔عدالت نے ملزم شکور خان پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔ عدالت نے مفرور ملزم شوکت خان کے تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ معاشی حب کہلانے والا کراچی جرائم کی لپیٹ میں ہے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں قتل کردیا جاتا ہے۔پولیس کے مطابق 25 ستمبر 2018 کو ساجد اپنے دوستوں کے ساتھ اتحاد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان: طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کردیافغانستان: طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کردیخواتین کو الگ الگ مقامات پر کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے جیسے کہ سرکاری اسپتال اور اسکولوں میں ان خواتین کو ان کی پوزیشن کے حساب سے تنخواہ ملے گی۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیاواٹس ایپ نے اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیایہ فیچر ویڈیو کال پر بات کرنے والے صارف کو خود بخود نمایاں کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
مزید پڑھ »

وائلڈ تھانگ نے دنیا کے بدصورت ترین کُتے کا مقابلہ جیت لیاوائلڈ تھانگ نے دنیا کے بدصورت ترین کُتے کا مقابلہ جیت لیاکُتے کی مالکن این لیوس کو مقابلہ جیتنے پر 5,000 ڈالر کی انعامی رقم دی گئی
مزید پڑھ »

پسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر میں نے والدین اور بھائی کو قتل کرنے کا فیصلہ کافی پہلے کرلیا تھا لیکن بس صحیح موقع کی تلاش میں تھا: گرفتار لڑکا
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ممبران مستعفی ہوں، عمر ایوبچیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ممبران مستعفی ہوں، عمر ایوبعمر ایوب نے کہا کہ آئین کی غلط تشریح کرنے والے پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔
مزید پڑھ »

چیٹ جی ٹی پی کی بانی کمپنی اوپن اے آئی کے ہیک ہونے کا انکشافچیٹ جی ٹی پی کی بانی کمپنی اوپن اے آئی کے ہیک ہونے کا انکشافکمپنی کی جانب سے اس متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلعہ نہیں کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:07:03