خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 5 دہشتگرد مارے گئے

Ispr خبریں

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 5 دہشتگرد مارے گئے
Kpk
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

مہمند، ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں کی گئیں، مہمند میں خیبر پختونخوا پولیس کے اہلکار ابرار حسین شہید ہوگئے: آئی ایس پی آر

— فوٹو:فائلپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز 28 اور 29 جولائی کو کیے گئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ مہمند میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو تباہ کر دیا گیا اوراسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کا ذخیرہ برآمد کر لیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہناتھاکہ سکیورٹی فورسز نے دوسری کارروائی خفیہ اطلاعات پر ڈیرہ اسماعیل خان میں کی اور دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔

آئی ایس پی آر نے بتایاکہ ہلاک دہشت گرد صفت اللہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا، وہ 12 دسمبر 2023 کو درابن میں خودکش حملے کی سہولت کاری اور علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kpk

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 9 دہشتگرد مارے گئےخیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 9 دہشتگرد مارے گئےخیبر کے علاقے تیراہ اور لکی مروت میں آپریشنز کیے گئے، دہشت گرد کمانڈر نجیب عرف عبدالرحمان اور اشفاق عرف معاویہ بھی مارے گئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

کراچی: بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک، 2 زخمیکراچی: بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک، 2 زخمیڈیفنس میں فہد بگٹی گروپ اور علی حیدر بگٹی گروپ کے افراد میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، فائرنگ کے واقعے میں زخمی اور مارے گئے افراد آپس میں کزن ہیں: پولیس
مزید پڑھ »

رومانیہ کی پارلیمنٹ نے سیکڑوں ریچھ ہلاک کرنے کی منظوری کیوں دیدی؟رومانیہ کی پارلیمنٹ نے سیکڑوں ریچھ ہلاک کرنے کی منظوری کیوں دیدی؟گزشتہ سال بھی رومانیہ میں پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد 220 ریچھ مارے گئے تھے۔
مزید پڑھ »

طالبان کو واپس لانیوالے کہتے ہیں آپریشن نہیں ہونے دینگے: عطا تارڑ کا علی امین کو جوابطالبان کو واپس لانیوالے کہتے ہیں آپریشن نہیں ہونے دینگے: عطا تارڑ کا علی امین کو جوابوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جلسوں میں کچھ کہتے ہیں، اجلاسوں میں کچھ اور، ان کے بیانات تضادات کا مجموعہ ہیں: وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »

اسلام آباد؛ انسداد دہشتگردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیےاسلام آباد؛ انسداد دہشتگردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیےوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے
مزید پڑھ »

آپریشن عزم استحکام کے تحت 30 فیصد کارروائیاں، 70 فیصد ڈائیلاگ و دیگر اقدامات ہونگے: حکمت عملی تیارآپریشن عزم استحکام کے تحت 30 فیصد کارروائیاں، 70 فیصد ڈائیلاگ و دیگر اقدامات ہونگے: حکمت عملی تیاروزیراعظم نے کابینہ کو آپریشن کی وجوہات اور دائرہ کار پر اعتماد میں لیا، پختونخواحکومت کی ناکامی کے باعث دہشتگرد کلیئر کیے گئے علاقوں میں واپس آگئے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:41:29