وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جلسوں میں کچھ کہتے ہیں، اجلاسوں میں کچھ اور، ان کے بیانات تضادات کا مجموعہ ہیں: وفاقی وزیر اطلاعات
/ فائل فوٹوطالبان کو واپس لانے والے کہتے ہیں آپریشن نہیں ہونے دیں گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جلسوں میں کچھ کہتے ہیں، اجلاسوں میں کچھ اور، ان کے بیانات تضادات کا مجموعہ ہیں۔حلف دیتا ہوں حق، امن اور انصاف کے لیے عوام کے ساتھ کھڑا ہوں گا، خیبرپختونخوا کی سرزمین پرکوئی ہم پر ظلم وجبر نہیں کرسکتا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان
انہوں نے کہا کہ طالبان کو واپس لانے والے کہتے ہیں آپریشن نہیں ہونے دیں گے، آپ کے پاس پلان کیا ہے؟ اینٹی ٹیررازم کیلئے کیا کررہے ہیں؟ جیسی باتیں ہورہی ہیں ایسا کوئی آپریشن نہیں ہورہا۔ وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ سکیورٹی کے حوالے سے چند لوگ غیرضروری باتیں کررہے ہیں، امن کی صورتحال اور اداروں کو ہروقت نشانہ بنایا جارہا ہے، قیام امن کیلئے حکومتی رٹ قائم کرنا ہوگی۔
عطا تارڑ نے کہا کہ جماعت اسلامی کو لیاقت باغ میں جلسہ یا دھرنا کرنے کی اجازت دی گئی تھی، اس کے ایس او پیز طے ہوئے تھے،ہم ملک کی بقا کے لیے بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں۔آئی پی پیز 24 کروڑ لوگوں کا مسئلہ ہے، عوامی حقوق کی جنگ لڑیں گے اور بجلی سستی کروائیں گے: کاکڑ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دوں گا، اپنے فیصلے خود کریں گے: علی امین کا اعلانحلف دیتا ہوں حق، امن اور انصاف کے لیے عوام کے ساتھ کھڑا ہوں گا، خیبرپختونخوا کی سرزمین پرکوئی ہم پر ظلم وجبر نہیں کرسکتا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان
مزید پڑھ »
چیئرمین نیب اور طوائف میں کوئی فرق نہیں، بانی پی ٹی آئیجج صاحب آپ اللہ کو جوابدہ ہیں آئی ایس آئی کو نہیں، عمران خان
مزید پڑھ »
توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کیخلاف ورزی کا کیس، علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظورسیشن جج نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے علی امین گنڈاپور کو 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
مزید پڑھ »
نظرثانی اپیل اور پی ٹی آئی پر پابندی، ن لیگ کا صدر مملکت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہن لیگ کی قانونی ٹیم آج صدر کو بریفنگ دے گی، اٹارنی جنرل، اعظم نذیر تارڑ اور عطا اللہ تارڑ بھی موجود ہوں گے
مزید پڑھ »
تفتیش کیلئے لیجائے گئے اکثر فلسطینیوں کو مار دیا جاتا ہے، اسرائیلی قید سے رہا ڈاکٹر کا انکشافڈاکٹر نے بتایا کہ اسرائیلی جیلوں میں قید ہزاروں فلسطینیوں کو ذہنی اور جسمانی تشدد کا سامنا ہے، قیدیوں کو بنیادی سہولتیں بھی حاصل نہیں ہیں۔
مزید پڑھ »
جو فلمیں 60 فیصد بھارت سے باہر بنی ہیں انہیں ملک میں نمائش کی اجازت ہے: وفاقی وزیر اطلاعاتدنیا کے بچوں کو فلم سے خطرہ نہیں تو ہمارے بچوں کو بھی نہیں ہو گا،،کشادگی کا مظاہرہ کریں،فلموں کو آنے دیں، یہاں چلنے دیں: پرویز رشید
مزید پڑھ »