باسم یوسف اکثر سوشل میڈیا پر اسرائیل کے بارے میں اپنے خیالات پیش کرتے رہتے ہیں۔
اسرائیلی بربریت کے شکار فلسطینی علاقے غزہ میں تنازعے سے متعلق پوسٹ کرنے پر مصری کامیڈین باسم یوسف کا ایکس اکاؤنٹ پلیٹ فارم سے غائب ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق فلسطین کے حامی باسم یوسف کا اکاؤنٹ غائب ہونے کی وجہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اسرائیل مخالف ان کی آخری پوسٹ قرار دی جارہی ہے۔انہوں نے 19 اگست کو اپنی آخری ایکس پوسٹ میں سام دشمنی کو ہتھیار بنانے پر تبادلہ خیال کیا اور ساتھ ایک پول بھی شامل کیا۔ملائیشین وزیراعظم کی پوسٹس ہٹانا ایک آپریشنل غلطی تھی جس پر ہم معذرت خواہ ہیں: ترجمان...
رپورٹ کے مطابق باسم یوسف نے پوسٹ میں لکھا تھا کہ یہود دشمنی ایک ایسا الزام تھا جو لوگوں کی رگوں میں خون جما دیتا تھا، میں دیکھ رہا ہوں کہ اب بہت سے لوگوں کو یہ احساس ہو رہا ہے کہ اس خوف کے حربے کو گفتگو کو بند کرنے اور لوگوں کو ڈرانے کے لیے کس طرح استعمال کیا جاتا ہے۔ لوگوں کو ڈرانے کے لیے اس کا زیادہ استعمال اور زیادتی کی گئی ہے۔
انہوں نے پول شامل کرتے ہوئے صارفین سے پوچھا کہ کیا آپ اب بھی ان صہیونیوں کے ہاتھوں یہود مخالف کہلانے سے ڈرتے ہیں؟واضح رہے کہ سوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس کی گائیڈ لائن کے مطابق کسی صارف کا اکاؤنٹ ہیک ہونے، یا اسے spam کی وجہ سے یا پھر اکاؤنٹ کے غلط استعمال کی اطلاع پر معطلی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ارجن رامپال کا 'ایکس' اکاؤنٹ ہیک ہوگیااداکار نے مداحوں کو خبردار کردیا
مزید پڑھ »
بھارتی گیت نگار جاوید اختر کا ایکس اکاؤنٹ ہوگیاہیکرز نے اولمپکس میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم سے متعلق پوسٹ جاری کی
مزید پڑھ »
ایلون مسک کا سان فرانسسکو میں قائم ایکس ہیڈ کوارٹرز بند کرنےکا اعلانہیڈکوارٹرز کو بند کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا: ایلون مسک
مزید پڑھ »
سائنسدان ’چیختی ممی‘ کا راز ایک صدی بعد افشاں کرنے میں کامیابممی کا سی ٹی اسکین اور ایکس رے کا استعمال کرتے ہوئے جِلد کا معائنہ کیا گیا
مزید پڑھ »
وقار بھائی مایوس نہ کرناحالیہ عرصے میں رمیز راجہ کو اتنی بڑی پوسٹ سونپنے کا خمیازہ بھی بھگتنا پڑا تھا
مزید پڑھ »
بنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلانطلبہ کوٹا مخالف مظاہروں میں ہلاک افراد کے لیے انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »