وقار بھائی مایوس نہ کرنا

پاکستان خبریں خبریں

وقار بھائی مایوس نہ کرنا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

حالیہ عرصے میں رمیز راجہ کو اتنی بڑی پوسٹ سونپنے کا خمیازہ بھی بھگتنا پڑا تھا

پاور سیکٹر میں اسٹرکچرل اصلاحات کے نفاذ کیلئے 8 رکنی ٹاسک فورس تشکیلچینی یونیورسٹی کا انڈرگریجویٹ پروگرام کے تحت ‘میرج ڈگری’ دینے کا اعلانعالمی برادری 5 اگست کے غیر قانونی اقدام کو واپس لینے کیلیے بھارت پر زور دے، وزیراعظممحمد علی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی مقرراسلام آباد میں جلسہ کروں گا دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپورشہر قائد میں ہلکی تیز بارش سے سڑکوں پر پانی جمع، مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطللاہور میں شہر کی تاریخی عمارات کی تصویری نمائش کا افتتاحاگر آپ سے...

، انھوں نے اپنا نام زندہ رکھنے اور کریڈٹ لینے کیلیے پاکستان جونیئر لیگ کرا دی جس پر اربوں روپے پھونک دیے گئے، محسن نقوی سے مجھ سمیت بہت سے صحافیوں و دیگر شخصیات نے یہ درخواست کی تھی کہ وہ کسی کرکٹر کو ساتھ لائیں،اب انھوں نے ایسا کر لیا اور کرکٹنگ معاملات وقار یونس کو سونپ دیے ہیں۔ لیگز کے این او سی کا بھی بڑا ایشو ہے، سینئر کھلاڑی کینیڈا سے ڈالرز نہ ملنے پر دل میں غبار لیے بیٹھے ہیں لیکن حالات ایسے نہیں کہ غصے کا اظہار کر سکیں، وقار یونس کو اس حوالے سے بھی پالیسی بنانا پڑے گی، اگر کسی کو نقصان ہو رہا ہے تو کچھ ازالہ بورڈ کر دے تو فرق نہیں پڑے گا، محسن نقوی کو چاہیے کہ شعبہ انٹرنیشنل کرکٹ کو وقار یونس کے انڈر کر دیں، کوئی سیریز رکھنی ہو، شیڈول کی تیاری کا معاملہ ہو،یہ سب کام ایک کرکٹر کرے گا تو بہتر رہے...

بدقسمتی سے پاکستان میں انگریزی سے واقفیت رکھنے والے پڑھے لکھے کرکٹرز کا فقدان ہے، آپ کے پاس زیادہ آپشنز نہیں ہیں، سب سے پہلے وسیم اکرم کو بورڈ میں لانے کی کوشش ہوئی لیکن انھوں نے انکار کر دیا، اب وقار یونس آئے ہیں، اسی طرح ڈومیسٹک کرکٹ کے معاملات بھی کسی سابق کرکٹر کو سونپنے چاہیئں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر میں نے والدین اور بھائی کو قتل کرنے کا فیصلہ کافی پہلے کرلیا تھا لیکن بس صحیح موقع کی تلاش میں تھا: گرفتار لڑکا
مزید پڑھ »

ہاکی ٹیم کا مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس میں نہ ہونا مایوس کن ہے: توقیر ڈارہاکی ٹیم کا مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس میں نہ ہونا مایوس کن ہے: توقیر ڈارہم کنویں میں گرچکے ہیں اور اب ہم اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچنے کو ایک کارنامہ سمجھتے ہیں: سابق اولمپیئن
مزید پڑھ »

بجلی بلوں میں ہر صورت کمی چاہیے، وزیراعظم بتائیں 37 ہزار میں گھر کیسے چلایا جائے؟ حافظ نعیمبجلی بلوں میں ہر صورت کمی چاہیے، وزیراعظم بتائیں 37 ہزار میں گھر کیسے چلایا جائے؟ حافظ نعیمجب پارلیمینٹ اور ادارے کام نہ کر رہے ہوں تو احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

مخصوص نشستیں، نظر ثانی درخواست پر فوری سماعت نہ کرنا ناانصافی ہوگی، چیف جسٹسمخصوص نشستیں، نظر ثانی درخواست پر فوری سماعت نہ کرنا ناانصافی ہوگی، چیف جسٹسسپریم کورٹ، پریکٹس اینڈ پروسیجز کمیٹی کا 17واں اجلاس، کمیٹی نے تعطیلات کے بعد درخواست سننے کا اکثریتی فیصلہ دیا
مزید پڑھ »

فواد خان کی 'بھول بھلیا 3' میں انٹری سے متعلق بھارتی پروڈیوسر کا بیان آگیافواد خان کی 'بھول بھلیا 3' میں انٹری سے متعلق بھارتی پروڈیوسر کا بیان آگیااداکار کے بھارتی مداح مایوس ہوگئے
مزید پڑھ »

خاتون کوریونیو ریکارڈ فراہم نہ کرنا اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ کو مہنگا پڑگیالاہور(ویب ڈیسک) پنجاب انفارمیشن کمیشن نے معلومات تک رسائی کے قانون 2013ء کے تحت خاتون درخواست گذار کو ریونیو ریکارڈ فراہم نہ کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ کو 40ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  انفارمیشن کمیشن نےجاری فیصلے میں کہا ہے کہ درخواست گزار رفعت شمیم نے معلومات تک رسائی کے قانون 2013 کے تحت مذکورہ اسسٹنٹ کمشنر سے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:48:50