جب پارلیمینٹ اور ادارے کام نہ کر رہے ہوں تو احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے: امیر جماعت اسلامی
جب پارلیمنٹ اور ادارے کام نہ کررہے ہوں تو احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے، امیر جماعت اسلامی/ فوٹو: اسکرین گریب
راولپنڈی میں جاری دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کسی کی خواہش نہیں ہوتی کہ گھر بار چھوڑ کر سڑکوں پر بیٹھ جائے، جب پارلیمنٹ اور ادارے کام نہ کر رہے ہوں تو احتجاج کرنا آئین کے تحت ہمارا حق ہے، موجودہ صورت حال میں پر امن سیاسی جدوجہد کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جو شوہر ہاتھ اٹھائے، خواتین اسے چھوڑ سکتی ہیں تو چھوڑدیں: بشریٰ انصاریخواتین کو بھی چاہیے کہ ہر دو منٹ میں چھوٹے جھوٹے جھگڑوں میں گھر نہ چھوڑیں: اداکارہ کی یوٹیوب چینل پر گفتگو
مزید پڑھ »
’60 ہزار کا بل‘ خدارا احساس کریں، حمیرا چنا کی فنکاروں کو بلوں میں رعایت دینے کی درخواستمیرا ایک اے سی کا بل 60 ہزار آیا ہے جبکہ میرے گھر میں اے سی صرف رات کو چلایا جاتا ہے: حمیرا چنا کا ویڈیو بیان
مزید پڑھ »
بجلی کے مہنگے بل پر غریبوں کی وجہ سے آواز اٹھائی تھی، راشد محمودبجلی کا بل ادا کرنے کے بعد گھر کی لائٹیں اور اے سی بند کردیا ہے، بل میں 16 ہزار روپے کا خفیہ ٹیکس تھا، اداکار
مزید پڑھ »
حکومت 500 یونٹ بجلی استعمال والوں کو 50 فیصد رعایت دے، جماعت اسلامی کے 10 مطالبات سامنے آگئےجماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسوں کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے
مزید پڑھ »
قیام پاکستان کے بعد سے اب تک صرف 2 سالوں میں بجلی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہشہباز شریف کے وزیراعظم ہوتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
مزید پڑھ »
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: پاکستان کا غزہ پر اسرائیلی حملے مکمل بند کرنے کا مطالبہاسرائیل غزہ میں ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، 37 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے، اقوام متحدہ تنازعات سے متعلق اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے: وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب
مزید پڑھ »