شہری آلودگی اور شور تولیدی نظام کو متاثر کرسکتا ہے، رپورٹ

پاکستان خبریں خبریں

شہری آلودگی اور شور تولیدی نظام کو متاثر کرسکتا ہے، رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

محققین کی ٹیم نے 30 سے ​​45 سال کی عمر کے 900,000 بالغوں کا جائزہ لیا

پشاور سمیت صوبے بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوارخیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار میراتھن ریس کا انعقاد، اختتامی تقریب میں ہنگامہ آرائیشاہ لطیف ٹاؤن کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحقلاہور میں کم سن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، تشدد کرنیوالی مالکن گرفتارپرندہ ٹکرانے سے نجی ایئر لائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئیپی آئی اے کے خریداروں کا بڑی حکومتی شرائط ماننے سے انکارکراچی: مبینہ مقابلوں میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارنئی تحقیق میں...

نئے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ شہر کی فضائی آلودگی اور شور شرابا مردوں میں کم جنسی زرخیزی سے منسلک دکھائی دیتی ہے جب کہ شور مچانے والی ٹریفک خواتین میں بھی جنسی زرخیری کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ ڈنمارک میں محققین کی ایک ٹیم نے نوٹ کیا کہ مطالعے میں ہمارے نتائج بتاتے ہیں کہ مستقبل میں فضائی آلودگی اور شور کی کمی کا نفاذ دنیا میں شرح پیدائش کو بہتر بنانے کے لیے اہم ہتھیار ہو سکتا ہے۔

دنیا بھر میں ہر 7 میں سے 1 جوڑے کو حاملہ ہونے میں پریشانی ہوتی ہے۔ اس بات کا تعین کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہ آیا اس میں ماحول کوئی کردار ادا کرتا ہے، کوپن ہیگن میں ڈینش کینسر انسٹی ٹیوٹ کی پروفیسر میٹی سورنسن کی سربراہی میں ایک ٹیم نے 30 سے ​​45 سال کی عمر کے 900,000 بالغوں کا جائزہ لیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاپتا افراد کیس: سندھ پولیس نے لڑکی سمیت 5 لاپتا شہریوں کا سراغ لگا لیا، رپورٹ پیشلاپتا افراد کیس: سندھ پولیس نے لڑکی سمیت 5 لاپتا شہریوں کا سراغ لگا لیا، رپورٹ پیشلڑکی تانیا نے اپنی مرضی سے شادی کرلی ہے جب کہ لاپتا شہری خادم، حماد، عمیر عزیز اور معیز گھر واپس پہنچ گئے ہیں: پولیس رپورٹ
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ فائر وال کی وجہ سے ملکی معیشت کو 30 کروڑ ڈالر سے زائد نقصان کا خدشہانٹرنیٹ فائر وال کی وجہ سے ملکی معیشت کو 30 کروڑ ڈالر سے زائد نقصان کا خدشہفری لانسرز کو انٹرنیٹ کی رفتار کے حوالے سے شدید پریشانی کا سامنا ہے اور اُن کا کام متاثر ہورہا ہے
مزید پڑھ »

گرمی حاملہ خواتین کی صحت متاثر کرسکتی ہے، تحقیقگرمی حاملہ خواتین کی صحت متاثر کرسکتی ہے، تحقیقزیادہ درجہ حرارت جسم میں موجود گلوکوز کی مقدار کو متاثر کر سکتا ہے
مزید پڑھ »

DOGS#: ایکس پر ’کتے‘ کیوں ٹرینڈ کر رہے ہیں؟DOGS#: ایکس پر ’کتے‘ کیوں ٹرینڈ کر رہے ہیں؟یہ گیم سادہ لیکن دلچسپ ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج سوشل میڈیا پر ’DOGS‘ کا شور مچا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی انتخابات سے قبل انٹرنیٹ پر سیلیبریٹیز کی حمایتوں پر مشتمل فیک نیوز کی بھرمارامریکی انتخابات سے قبل انٹرنیٹ پر سیلیبریٹیز کی حمایتوں پر مشتمل فیک نیوز کی بھرمارفیک نیوز پھیلانے والوں نے ووٹرز کو متاثر کرنے کیلئے سیلیبریٹیز کی حمایت پر مشتمل جعلی خبروں کو نیا ہتھیار بنا لیا: رپورٹ
مزید پڑھ »

بلوچستان: سیلابی ریلوں سے پٹ فیڈر کینال اور جوڈھیر شاخ میں 14 شگاف پڑگئےبلوچستان: سیلابی ریلوں سے پٹ فیڈر کینال اور جوڈھیر شاخ میں 14 شگاف پڑگئےضلع ڈیر ہ بگٹی سے آنے والے 3 ہزار کیوسک پانی کے ریلوں نے پٹ فیڈر کینال، جو ڈھیر شاخ، ڈرینج اور شاہی کینال کو متاثر کیا ہے: وزیر آب پاشی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:42:50