زیادہ درجہ حرارت جسم میں موجود گلوکوز کی مقدار کو متاثر کر سکتا ہے
گرمی حاملہ خواتین کی صحت متاثر کرسکتی ہے، تحقیقخواتین کو متاثر کرنے والا وائرس مردوں کیلئے بھی خطرہ بن گیاپاکستان کو تاریخی ہزیمت؛ پہلی بار بنگلادیش سے ٹیسٹ میچ ہار گیاایک دن کس کیساتھ گزرانا چاہیں گی؟ اولمپئین نے نیرج چوپڑا کو کٹادیااسلام آباد بلدیاتی انتخابات؛ کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں صرف 3 روز باقیبگ بیش لیگ؛ 75 پاکستانی کھلاڑیوں نے ڈرافٹ میں نام رجسٹر کروالیےفلسطین کا بدلہ؛ داعش نے جرمنی میں حملے کی ذمہ داری قبول کرلیلاہور؛ گھریلو ملازمین بن کر مالکان کو لوٹنے والا نوسر باز جوڑا...
مطالعے میں خواتین کے ہارمونز پر گرمی کے اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے- ہارمونز، انسولین سے ایسٹروجن تک تقریباً تمام حیاتیاتی افعال میں کردار ادا کرتے ہیں بشمول بلڈ شوگر کنٹرول، صحت مند تولیدی نظام، بلوغت اور حمل۔ 2017 کی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ جس سے ذیابیطس کے مرض میں اضافہ ہوتا ہے۔ سنگاپور اور برطانیہ کے سائنسدانوں نے ہارمونز اور اینڈوکرائن سسٹم کو متاثر کرنے والی گرمی سے متعلق شواہد اکٹھے کیے جو ان ہارمونز کی تخلیق اور اخراج کا ذمہ دار ہے۔
تحقیق میں شامل ایسوسی ایٹ پروفیسر جیسن لی نے کہا کہ حاملہ خواتین کے لیے، اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ گرمی قبل از وقت پیدائش، کم وزن پیدائش، مردہ پیدائش اور حمل ذیابیطس کا خطرہ بڑھاتی ہے۔راولپنڈی ٹیسٹ؛ بنگلادیش کی تاریخی فتح، گرین شرٹس کو 10 وکٹوں سے شکستسماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹیلی گرام‘ کے سی ای او گرفتارراولپنڈی سے پلندری جانے والی کوسٹر گہری کھائی میں گرگئی، 25افراد جاں بحقخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیٹو ڈائٹ لبلبے کے سرطان کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے، تحقیقنئی تحقیق میں کینسر کی ایک کمزوری کی نشاندہی کی گئی جو اس مہلک ترین پر کینسر کی عام قسم کا نیا علاج وضع کرسکتی ہے
مزید پڑھ »
غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہیدغزہ کی وزارت صحت کے مطابق شہدا میں سے 33 فیصد تعداد بچوں اور 18.4 فیصد تعداد خواتین کی ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا میں پہلی بار دماغ کو کنٹرول کرنے والی وائرلیس ریموٹ ٹیکنالوجی تیاریہ دنیا کی پہلی ایسی ٹیکنالوجی ہے جو مقناطیسی میدانوں کی مدد سے دماغ کے مخصوص حصوں کو کنٹرول کرسکتی ہے۔
مزید پڑھ »
چینی سائنس دانوں نے چاند کی مٹی سے پانی نکال لیاسائنس دانوں نے یہ طریقہ تین سال کی وسیع تحقیق کے بعد وضع کیا ہے
مزید پڑھ »
وزن کم کرنے والی دوا فالج کے خطرات بھی کم کرسکتی ہے، تحقیقیہ خدشات موجود تھے کہ ویگووی دل کے امراض میں مبتلا لوگوں کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے
مزید پڑھ »
ہمیں سونے کی ضرورت کیوں ہے اور نیند کی کمی دماغ کو کیسے متاثر کرتی ہے؟ماہرین کے مطابق نیند انسان کے لیے لازمی سب سے اہم چیزوں میں سے ایک ہے۔ اور ہم ہمیشہ ڈاکٹروں کا مشورہ سنتے یا دیکھتے ہیں کہ کئی بیماریوں سے بچنے کے لیے انسان کو اچھی نیند لینی چاہیے۔
مزید پڑھ »