وزن کم کرنے والی دوا فالج کے خطرات بھی کم کرسکتی ہے، تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

وزن کم کرنے والی دوا فالج کے خطرات بھی کم کرسکتی ہے، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

یہ خدشات موجود تھے کہ ویگووی دل کے امراض میں مبتلا لوگوں کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے

وزن کم کرنے والی دوا فالج کے خطرات بھی کم کرسکتی ہے، تحقیقتحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وزن کم کرنے والی معروف دوا ویگووی دل کے دورے اور فالج کے امکانات کو کم کر سکتی ہے۔

یونیورسٹی کالج لندن کی جانب سے شائع کردہ مطالعے کے سرکردہ مصنف ڈاکٹر جان ڈین فیلڈ نے کہا کہ یہ تلاش ان مریضوں میں ویگووی کے استعمال کے بارے میں تشویش کو دور کرنے میں بھی مدد کرتی ہے جو اس کے ضمنی اثرات کو لیکر پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا یہ اہم ہے کیونکہ یہ خدشات موجود تھے کہ ویگووی دل کے امراض کے کچھ متاثرہ لوگوں کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے جسے لو انجیکشن فریکشن کہا جاتا ہے تاہم حالیہ تحقیق اس کے برعکس ثابت کرتی ہے۔

یونیورسٹی میں کارڈیالوجی کے پروفیسر ڈین فیلڈ نے کہا کہ ہمارے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ویگووی کا فائدہ متعدد دل کی بیماریوں والے افراد کو بھی ہوسکتا ہے۔ریما خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش؟ مداحوں کیجانب سے مبارکبادسماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹیلی گرام‘ کے سی ای او گرفتارراولپنڈی سے پلندری جانے والی کوسٹر گہری کھائی میں گرگئی، 25افراد جاں بحقخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ماہ میں کتنا وزن کم کرنا صحت کیلئے بہتر ہے؟ایک ماہ میں کتنا وزن کم کرنا صحت کیلئے بہتر ہے؟بہت سے لوگ اپنا وزن کم کرنے کیلئے مختلف ڈائٹنگ کرتے ہیں جس سے ان کا وزن تو کم ہوجاتا ہے لیکن چہرے سے رونق بھی چلی جاتی ہے
مزید پڑھ »

وزن کم کرنے والی ادویات سگریٹ نوشی ترک کرنے میں مدد گاروزن کم کرنے والی ادویات سگریٹ نوشی ترک کرنے میں مدد گارسیمیگلوٹائڈ نامی فعال جزو کی حامل وزن کم کرنے والی ادویات سگریٹ نوشی ترک کرنے میں مدد دے سکتی ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »

خون پتلا کرنے والی دوا کوبرا کے زہر کو روک سکتی ہے، تحقیقخون پتلا کرنے والی دوا کوبرا کے زہر کو روک سکتی ہے، تحقیقیہ موجودہ اینٹی وینم سے سستا اور زیادہ موثر علاج ہو سکتا، ماہرین
مزید پڑھ »

پیٹ اور بازوؤں کی اضافی چربی ذہنی عوارض کا خطرہ بڑھاسکتی ہے، تحقیقپیٹ اور بازوؤں کی اضافی چربی ذہنی عوارض کا خطرہ بڑھاسکتی ہے، تحقیقصحت مند وزن برقرار رکھنا اور ورزش کرنا خطرے کو کم کر سکتا ہے
مزید پڑھ »

شارکس کی یہ قسم 500 سال تک کیسے زندہ رہتی ہے؟ سائنسدانوں نے راز جان لیاشارکس کی یہ قسم 500 سال تک کیسے زندہ رہتی ہے؟ سائنسدانوں نے راز جان لیاان شارکس کی کم از کم اوسط عمر ڈھائی سو سال ہوتی ہے مگر کچھ 500 سال تک بھی زندہ رہتی ہیں۔
مزید پڑھ »

کیا ناشپاتی وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے؟کیا ناشپاتی وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے؟ناشپاتی موسم گرما میں دستیاب ہونے والا پھل ہے جو ذائقے کے اعتبار سے کھٹا میٹھا اور رس دار ہوتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:36:48