یہ موجودہ اینٹی وینم سے سستا اور زیادہ موثر علاج ہو سکتا، ماہرین
برازیلین نیول چیف آف اسٹاف کا دورہ پاکستان، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیالفلموں میں دکھائے جانے والے ٹی ریکس ڈائناسور حقیقت میں کہیں بڑے تھےمائیکل فیلپس اور یوسین بولٹ ریکارڈز میں نمایاںپاکستان مستقبل میں چین کی طرح عالمی طاقت ہوگا، ہنگری کے وزیراعظم کی پیشگوئیکراچی: شاہ فیصل کالونی میں جنگلی چھپکلی نے خوف و ہراس پھیلا دیا190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو جرح کا آخری موقعمطالبات کو سنجیدگی سے نہ لیا تو جعلی حکومت کو چلتا کردیں گے، حافظ نعیمآسٹریلیا، کینیڈا، کوسٹا ریکا اور برطانیہ...
سانپ کے کاٹنے سے سالانہ تقریباً 138,000 افراد ہلاک ہوتے ہیں۔ ان افراد کی تعداد زیادہ تر افریقہ، جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا اور کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں زیادہ ہوتی ہے۔ افریقہ اور بھارت کے کچھ حصوں میں کوبرا سانپ سب سے زیادہ انسانوں کو کاٹتے ہیں تاہم اب نئی تحقیق میں پایا گیا ہے کہ ان کے زہر کو خون پتلا کرنے والی دوا ہیپرن کے ذریعے بے اثر کیا جاسکتا ہے۔
اگرچہ یہ دوا تمام سانپوں کے زہر کے خلاف کارگر نہیں ہے لیکن سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ موجودہ اینٹی وینم سے سستا اور زیادہ موثر علاج ہو سکتا ہے۔چیمپئنز ٹرافی 2025؛ انگلینڈ بھی ایونٹ پاکستان میں کھیلنے کا خواہاں خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انتہائی زہریلے کوبرا سانپ کے متاثرہ افراد کا مؤثر اور سستا ترین علاج دریافتکوبرا کو انتہائی خطرناک زہریلا سانپ تصور کیا جاتا ہے اور اس کے کاٹنے سے ہر سال لاکھوں کی تعداد میں انسان موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں اور اکثر علاج بھی بہت مشکل ہوتا ہے۔اب سائنسدانوں نے ایک ایسی دوا دریافت کی ہے جو ابھی دنیا بھر میں خون پتلا کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، مگر یہ کوبرا سانپ کے زہر کو ختم کرنے کے لیے انتہائی مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ایک...
مزید پڑھ »
سادہ خون کا ٹیسٹ نیند کے مسائل کی پیش گوئی کے لیے مددگار قرارایک سادہ خون کا ٹیسٹ نیند میں رکاوٹ کے خطرے کی پیش گوئی کرنے میں مدد کرسکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
مائیگرین سے متعلق نئی دریافتیہ دریافت مائیگرین کا علاج کرنے کے لیے نئی ادویات کی راہ ہموار کر سکتی ہے
مزید پڑھ »
عمارتوں میں لگی لفٹ سے توانائی پیدا کرنے کا منصوبہیہ جدت شہری علاقوں میں توانائی کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد دے سکتی ہے
مزید پڑھ »
انسانی جسم میں موجود شوگرسے گنج پن کا علاج ممکن!یہ کیمیکل بال گرجانے کا علاج کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات جتنا ہی مؤثر ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
سائیکلنگ جلد موت کے خطرے کو 47 فیصد تک کم کر سکتی ہے، تحقیقسائیکل چلانا کینسر سے مرنے کے امکانات کو 51 فیصد، دل کی بیماری کے خطرے کو 24 فیصد کم کرتا ہے
مزید پڑھ »