بہت سے لوگ اپنا وزن کم کرنے کیلئے مختلف ڈائٹنگ کرتے ہیں جس سے ان کا وزن تو کم ہوجاتا ہے لیکن چہرے سے رونق بھی چلی جاتی ہے
/ فائل فوٹو
لیکن لوگوں کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ ایک مہینے میں کتنا وزن کم کیا جائے جو ان کی صحت کیلئے نقصان دہ ثابت نہیں ہوگا۔اس حوالے سے بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے مراکز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہفتے میں 0.5 سے ایک کلو وزن میں کمی کو مثالی اور صحت بخش مانا جاتا ہے، اسی طرح ایک ماہ میں 2 سے 4 کلو وزن کم کرنا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیٹ اور بازوؤں کی اضافی چربی ذہنی عوارض کا خطرہ بڑھاسکتی ہے، تحقیقصحت مند وزن برقرار رکھنا اور ورزش کرنا خطرے کو کم کر سکتا ہے
مزید پڑھ »
اضافی چینی انسانی خلیات کو ’بوڑھا‘ کردیتی ہےایک شخص جتنا بہتر کھانا کھاتا ہے اس کے خلیے اتنے ہی چھوٹے نظر آتے ہیں یعنی بہتر صحت میں
مزید پڑھ »
باحجاب خاتون کی ہراسانی کا واقعہ، سجل علی کا ملک سے اعتماد ختم ہونے لگامردوں کے لیے خواتین اور بچوں کو ہراساں کرنا کتنا عام ہو گیا ہے، سجل علی
مزید پڑھ »
امیر ہونے کے باوجود پِک اپ ٹرک چلاتا ہوں، جان ابراہمپیسے کی قدر کرنا پیسہ جمع کرنے سے زیادہ بہتر ہے، اداکار
مزید پڑھ »
بنگلادیش: سول نافرمانی تحریک میں جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 300 تک جا پہنچیحکام نے کرفیو والے علاقوں میں انٹرنیٹ بھی بند کردیا ہے اور ایک ہفتے میں کم ازکم 11 ہزار افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »
سکھر حیدرآباد موٹر وے معاملہ، قائمہ کمیٹی کا وزیر منصوبہ بندی اور حکام کو طلب کرنے کا فیصلہایک بڑا مسئلہ شاہرات پر ایکسیل لوڈ ہے، استطاعت سے زائد وزن ڈالنے کی وجہ سے روڈ انفراسٹرکچر تباہ ہو رہا ہے، علیم خان کی قائمہ کمیٹی مواصلات میں گفتگو
مزید پڑھ »