پیٹ اور بازوؤں کی اضافی چربی ذہنی عوارض کا خطرہ بڑھاسکتی ہے، تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

پیٹ اور بازوؤں کی اضافی چربی ذہنی عوارض کا خطرہ بڑھاسکتی ہے، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

صحت مند وزن برقرار رکھنا اور ورزش کرنا خطرے کو کم کر سکتا ہے

آن لائن فوڈ ڈیلیوری غیر صحت بخش کھانوں کو فروغ دے رہی ہے، تحقیقپیرس اولمپکس: افتتاحی تقریب میں الٹا جھنڈا لہرا دیا گیاپیرس اولمپکس کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے باقاعدہ آغازبرطانیہ کا نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف دائر درخواست واپس لینے کا اعلانایک مہینے تک دھرنا دینے کیلیے تیار، لیاقت باغ میں بستی بسائیں گے، حافظ نعیمجماعت اسلامی کے احتجاجی مظاہرین کیخلاف حکومتی کریک ڈاؤن افسوسناک ہے، جے یو آئیلاہور سفاری زو میں انٹری سمیت دیگر سہولیات کی ای ٹکٹنگ نجی کمپنی کو دینے کا فیصلہویمن ایشیا کپ...

ذہنی بیماریوں کے شکار لوگوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایک تجزیے کے مطابق 2050 تک دنیا بھر میں تقریباً 153 ملین لوگ ڈیمنشیا اور پارکنسنز ڈیزیز کے ساتھ زندگی گزار رہے ہوں گے۔ حال ہی میں ہوئے مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ عوامل جیسے موٹاپا اور جسمانی سرگرمی کی کمی ڈیمنشیا اور پارکنسن کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے۔ اس کے برعکس، ۔

یوکے بایوبینک کے اعداد و شمار کا استعمال کرتے ہوئے ایک مطالعے میں پایا گیا ہے کہ موٹاپے کی جگہ بھی ذہنی عوارض کے خطرے کو متاثر کرسکتی ہے۔ امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کے طبی جریدے نیورولوجی میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں محققین کا کہنا ہے کہ پیٹ اور بازوؤں کے اوپری حصے کی اضافی چربی ان عوارض کے خطرے کو مزید بڑھا سکتی ہے جب کہ پٹھوں کے بڑھنے سے اس خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ جاریامریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ جاریآج کے مباحثے میں بائیڈن کی ذہنی چُستی اور ٹرمپ کی ذہنی پختگی کا اندازہ لگایا جائے گا: امریکی ماہرین
مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے مہنگا علاج: ’میرے جسم میں 26 لاکھ پاؤنڈ کا خون ہے‘دنیا کا سب سے مہنگا علاج: ’میرے جسم میں 26 لاکھ پاؤنڈ کا خون ہے‘ہیموفیلیا نامی بی وہ مرض ہے جس میں مبتلا افراد میں خون نہ جمنے کی وجہ سے ہلاکت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لیکن اس کا علاج ممکن ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا اور کینیڈا کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی، 20 ملین سے زائد افراد متاثرامریکا اور کینیڈا کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی، 20 ملین سے زائد افراد متاثرگرمی کی شدت کے باعث امریکا اور کینیڈا کے جنگلات میں آگ کا خطرہ بھی مزید بڑھ گیا ہے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »

قیدیوں کو جیل قوانین کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کیلیے صدر، وزیراعظم کو خطقیدیوں کو جیل قوانین کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کیلیے صدر، وزیراعظم کو خطقیدیوں پر ذہنی اور جسمانی تشدد کو روکا جائے، خط کا متن
مزید پڑھ »

مسلسل تنہائی سے فالج کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، نئی تحقیقایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جو لوگ طویل عرصہ خود کو تنہا محسوس کرتے ہیں ان میں فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ تحقیق میں شامل ایسے شرکاء جن سے چار سال کے وقفے کے دوران دو مرتبہ سوالات کیے گئے اور ان میں تنہائی کا احساس بھی ظاہر ہوا، ان میں فالج کا خطرہ 56 فیصد زیادہ پایا گیا۔ تحقیق میں دو بار انٹرویو لینے کے منفرد طریقے کا استعمال کیا گیا تاکہ دائمی...
مزید پڑھ »

بائی پولر ڈس آرڈر، ایک جینیاتی عارضہ اور بچوں پر اسکے اثراتبائی پولر ڈس آرڈر، ایک جینیاتی عارضہ اور بچوں پر اسکے اثراتبائی پولر ڈس آرڈر والے والدین کی اولاد میں رویے کی خرابی کا خطرہ دوگنا ہوجاتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:29:42