ان شارکس کی کم از کم اوسط عمر ڈھائی سو سال ہوتی ہے مگر کچھ 500 سال تک بھی زندہ رہتی ہیں۔
گرین لینڈ شارک وہ جاندار ہے جو 5 صدیوں تک زندہ رہ سکتا ہے مگر اب تک یہ معلوم نہیں تھا کہ ان کی عمر اتنی لمبی کیوں ہوتی ہے۔ان کی سیکڑوں سال طویل زندگی کا راز میٹابولز م میں کبھی تبدیلیاں نہ آنا ہے۔ان شارکس کی کم از کم اوسط عمر ڈھائی سو سال ہوتی ہے مگر کچھ 500 سال تک بھی زندہ رہتی ہیں اور اسے لیے انہیں دنیا میں سب سے زیادہ عرصے تک زندہ رہنے والا فقاریہ جاندار قرار دیا جاتا ہے۔ان کی اتنی لمبی عمر کی بالکل درست وجوہات کا تعین کرنا تو بہت مشکل ہے مگر ماضی میں سائنسدانوں کا خیال تھا کہ بہت زیادہ...
زیادہ تر جانداروں کے میٹابولزم کی رفتار عمر بڑھنے کے ساتھ گھٹ جاتی ہے جس کے نتیجے میں جسمانی توانائی بننے کا عمل متاثر ہوتا ہے جبکہ نئے خلیات بنے اور پرانے خلیات کی مرمت کا عمل بھی سست ہو جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایسی منفرد آئس کریم تیار جو 4 گھنٹوں تک پگھلتی نہیںسائنسدانوں نے ایسی حیرت انگیز آئس کریم تیار کی ہے جو کئی گھنٹوں تک نہیں پگھلتی۔
مزید پڑھ »
سائنسدانوں نے انٹار کٹیکا کا کروڑوں برس پرانا راز جان لیاسائنسدانوں نے برفانی خطے کے نیچے کروڑوں سال پرانے ایک بہت بڑے دریائی نظام کے آثار دریافت کیے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی جیسی غذائی قلت کی مہم شروع کر رکھی ہے: اقوام متحدہاسرائیل نے جان بوجھ کر فلسطینیوں کے خلاف قحط سالی مہم شروع کر رکھی رکھی ہے جو کہ نسل کشی کی ایک قسم ہے: یو این ماہرین
مزید پڑھ »
چاند پر بین الاقوامی اسٹیشن کیلئے روس اور چین میں معاہدہبین الحکومتی معاہدے کی میعاد 20 سال تک ہے
مزید پڑھ »
لنکڈ ان کے شریک بانی نے اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی کر دیانہوں نے نے پیشگوئی کی کہ اے آئی ٹیکنالوجی کے باعث آئندہ 10 سال تک 9 سے 5 بجے تک کی جانے والی عام ملازمتوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »
کربلا کے تقاضےعاشورہ محرم ہمیں ہر سال اس عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے جو نواسہ رسول اور ان کے 72 جانثاروں نے اپنی جان کی قربانی دے کر ایک عظیم الشان مثال قائم کی ہے جو رہتی دنیا تک پوری عالم انسانیت کے لئے ایک درس عظیم ہے۔واقعہ کربلا ہمیں یہ درس عظیم دیتا ہے کہ جابر حکمران کے سامنے ہمیشہ کلمہ حق کہنا ہے جب بھی دین کو ہماری ضرورت پڑے ہمیں لبیک کہنا ہے اج فلسطین...
مزید پڑھ »