انہوں نے نے پیشگوئی کی کہ اے آئی ٹیکنالوجی کے باعث آئندہ 10 سال تک 9 سے 5 بجے تک کی جانے والی عام ملازمتوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈ ان کے شریک بانی ریڈ ہوف مین نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی کی ہے۔
ایک ویڈیو میں لنکڈ ان کے شریک بانی نے کہا کہ اے آئی ٹیکنالوجی سے موجودہ عہد کی ورک فورس بہت زیادہ متاثر ہوگی اور روایتی ملازمتوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جاپان نے ہولوگرام ٹیکنالوجی سے آراستہ نئے کرنسی نوٹ جاری کر دیےمرکزی بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کی کھیپ مالیاتی اداروں کے حوالے کر دی
مزید پڑھ »
علی عباس کا ملک میں سوشل میڈیا پر محدود پابندیوں کا مطالبہعلی عباس حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران میزبان نے ان سے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے تجویز طلب کی۔
مزید پڑھ »
وفاقی بجٹ کے معاشی اثرات؟حکومت نے وفاقی بجٹ کی منظوری سے جہاں اپنے اتحادیوں سے تعلقات کے حوالے سے پیدا...
مزید پڑھ »
اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہبانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے راج دلارے تھے: وزیراعظم کے مشیر کا پیرس میں خطاب
مزید پڑھ »
190ملین پاؤنڈکیس: پرویز خٹک نے عدالت میں دیےگئے بیان میں ترمیم کی درخواست دے دینئے بیان میں پرویز خٹک نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کے اصرار پر کابینہ نے بغیر پڑھے اضافی ایجنڈے کی منظوری دی
مزید پڑھ »
اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردیداسرائیل کی جانب سے ملٹری کمانڈر محمد الضیف پر ہونے والے حملے کے بعد جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہو رہی ہے: اے ایف پی کا حماس رہنما کے حوالے سے دعویٰ
مزید پڑھ »