وفاقی بجٹ کے معاشی اثرات؟

Pakistan خبریں

وفاقی بجٹ کے معاشی اثرات؟
Pmln
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

حکومت نے وفاقی بجٹ کی منظوری سے جہاں اپنے اتحادیوں سے تعلقات کے حوالے سے پیدا...

حکومت نے وفاقی بجٹ کی منظوری سے جہاں اپنے اتحادیوں سے تعلقات کے حوالے سے پیدا ہونے والے خدشات کو ختم کیا ہے وہیں آئی ایم ایف سے ساڑھے سات ارب ڈالر کا اگلا پروگرام حاصل کرنے کی راہ بھی ہموار کر لی ہے۔ تاہم اس بجٹ کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اس بجٹ میں لگائے گئے نئے ٹیکسز اور دیگر اقدامات سے عام آدمی سے لے کر ایکسپورٹرز تک سب کو مالی دبائو کا سامنا کرنا پڑے...

اس سے گزشتہ کچھ عرصے میں مہنگائی میں کمی کے باعث حکومت سے متعلق نچلی سطح پر جو ایک مثبت تاثر پیدا ہوا تھا اسے بھی ٹھیس پہنچی ہے۔ ایسے میں مزید افسوسناک بات یہ ہے کہ پہلے سے ٹیکس نیٹ میں شامل ٹیکس گزاروں پر ٹیکس کے بوجھ میں مزید اضافہ کرنے کے باوجود بجٹ میں خاطر خواہ معاشی اصلاحات اور سمت کا فقدان نظر آتا ہے۔ اس بجٹ میں سیاسی طاقت، منظم لابنگ یا حکومت پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت نہ رکھنے والے طبقات کو نشانہ بناتے ہوئے اس کے دور رس منفی معاشی اثرات کا خاطر خواہ تجزیہ نہیں کیا گیا۔ حکومت نے غیر...

اسی طرح حکومت نے برآمد کنندگان کے احتجاج اور تحفظات کے باوجود انہیں فائنل ٹیکس رجیم سے نکال کر منیمم ٹیکس رجیم میں شامل کرکے ایف بی آر کے افسران کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے۔ اس سے جہاں ایک طرف کرپشن کی راہ ہموار ہو گی وہیں ملک کے لئے زرمبادلہ کمانے والے برآمد کنندگان کے وقت کا بڑا حصہ ایکسپورٹ بڑھانے کی بجائے ایف بی آر کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹسز کے جوابات دینے میں گزرنے کا اندیشہ ہے۔ علاوہ ازیں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں اضافے اور بیرون ملک سفر پر بھاری ٹیکس عائد کر کے بزنس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pmln

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی بجٹ، کراچی میں آئی ٹی پارک کیلئے فنڈز مختص کرنا قابل ستائش ہے: گورنر سندھوفاقی بجٹ، کراچی میں آئی ٹی پارک کیلئے فنڈز مختص کرنا قابل ستائش ہے: گورنر سندھعوام کی امنگوں کے عین مطابق بجٹ بنایا گیا، معاشی مشکلات کے پیش نظر یہ ایک متوازن بجٹ ہے، بجٹ سے مہنگائی میں نمایاں کمی آئے گی: کامران ٹیسوری
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہآئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہآئی ایم ایف نے وفاقی بجٹ میں ٹیکس چھوٹ، رعایتیں ختم کرنے کے فیصلے کو سراہا
مزید پڑھ »

بجٹ 2024 : ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1400 ارب مختصبجٹ 2024 : ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1400 ارب مختصآئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ترقیاتی کاموں کے لیے کس وزارت کیلئے کتنا بجٹ مختص کیا ہے؟ جیو نیوز نے تفصیلات حاصل کر لیں
مزید پڑھ »

پاور سیکٹر کا ترقیاتی بجٹ 200 فیصد بڑھانے کی تجویز، 14 نئے منصوبے شروع کرنیکا فیصلہپاور سیکٹر کا ترقیاتی بجٹ 200 فیصد بڑھانے کی تجویز، 14 نئے منصوبے شروع کرنیکا فیصلہوفاقی بجٹ میں پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ کے لیے 239ارب 42 کروڑروپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز
مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ:حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے پاگئےوفاقی بجٹ کےحوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان  معاملات طے پا گئے ہیں۔موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمانی نمائندوں کا اجلاس ہوا .
مزید پڑھ »

وفاقی ترقیاتی بجٹ کے 20 فیصد تک منصوبے فراڈ ہوتے ہیں، وفاقی وزیر کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے صنعت و تجارت جام کمال نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی ترقیاتی بجٹ کے 20 فیصد تک منصوبے فراڈ ہوتے ہیں۔جام کمال کا کہناتھاکہ موجودہ بجٹ میں بھی کئی ایسے منصوبے ہیں، جو سیاستدانوں کے نہیں ہیں، فراڈ منصوبے گمنام ہوتے ہیں جن کا کوئی اونر نہیں ہوتا، ان گمنام اسکیموں کے پیچھے پورا مافیا ہوتا ہے جو منصوبے منظور...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 08:09:37