یہ دنیا کی پہلی ایسی ٹیکنالوجی ہے جو مقناطیسی میدانوں کی مدد سے دماغ کے مخصوص حصوں کو کنٹرول کرسکتی ہے۔
سینٹر فار نانو میڈیسن کے سائنسدانوں نے اس پر کام کیا اور ان کا کہنا تھا کہ توقع ہے کہ اسے دماغی افعال کو سمجھنے سمیت متعدد دیگر کاموں کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔
مقناطیسی میدانوں کو کافی عرصے سے مختلف دماغی اسکینز کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے مگر اب جنوبی کورین سائنسدانوں نے اسے استعمال کرکے نانو مائنڈ نامی ٹیکنالوجی تیار کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوہلی کے بعد روہت شرما بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر ہوگئےبھارت نے 2007 میں دھونی کی قیادت میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اب روہت شرما نے دوسری بار بھارت کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنایا
مزید پڑھ »
سورج کی روشنی اکٹھی کرنے والا نیا سسٹم تیاریہ ٹیکنالوجی سورج سے روشنی اکٹھا کرنے کی صلاحیت کو ڈرامائی انداز میں تبدیل کرنے میں مدد دے سکتی ہے
مزید پڑھ »
فریزر کے بغیر ادویات ذخیرہ کرنے والی ٹیکنالوجی تیاریہ ٹیکنالوجی انسولین جیسی اہم ادویات کو ریفریجریٹر یا فریزر کے بغیر ذخیرہ اور تقسیم کرنے میں مدد دے سکتی ہے
مزید پڑھ »
حجاب پہننے والی دنیا کی پہلی مس اے آئی کون ہے؟مراکش سے تعلق والی کنزہ لائلی کو دنیا کی پہلی مس اے آئی کا خطاب مل گیا ہے۔
مزید پڑھ »
سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائی میں چھپا عجیب راز دریافت کرلیاسائنسدانوں نے پہلی بار تاریکی میں آکسیجن بننے کا مشاہدہ کیا۔
مزید پڑھ »
فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل؛ ملزمان کی حالت زار پر جواب طلب، شکایات کا ازالہ کرنے کا حکمملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کیس میں لاہور ہائیکورٹ بار کو فریق بنانے کی منظوری
مزید پڑھ »