26 ویں آئینی ترمیم: قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اکتوبر کو طلب کیے جانے کا امکان

Bilawal خبریں

26 ویں آئینی ترمیم: قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اکتوبر کو طلب کیے جانے کا امکان
Fazal Ur RehmanNational Assembly
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

قومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو سہ پہر 3 بجے طلب کیے جانے کا امکان ہے: ذرائع

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو سہ پہر 3 بجے طلب کیے جانے کا امکان ہے جس میں 26 ویں آئینی ترمیم پیش کی جائے گی۔

دوسری جانب آئینی ترمیم کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات آج متوقع ہے۔ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان کہہ چکے ہیں کہ آئینی ترمیم پر ہم آہنگی ہوگئی ہے اور آئینی ترمیم جے یو آئی کے ہاتھ میں ہے، آئین سازی ہوگی تو صرف ہمارے مسودے پر ہوگی جے یو آئی کے مسودے کے علاوہ کسی اور آئین سازی کی اجازت نہیں دیں گے ۔

علاوہ ازیں پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ آج کے مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کرچکے، آئینی عدالت کیلئے مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے، آئینی عدالت سے متعلق دودہائیوں سے ہماری جماعت کامؤقف رہا ہے۔2007 سے ہر الیکشن میں عدالتی اصلاحات پیپلزپارٹی کے منشورکا حصہ ہے اور میثاق جمہوریت میں وفاقی آئینی عدالت کا ذکر ہے: چیئرمین پی پیآئینی ترامیم پر جو چیزیں ہم نے مسترد کیں وہ واپس ہوچکی ہیں، مسودے پر کافی ہم آہنگی ہوچکی ہے: سربراہ جے یو آئی گوجرانوالہ:...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Fazal Ur Rehman National Assembly

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ آسٹریلیا؛ قومی ٹیم کا اعلان نئی سلیکشن کمیٹی کرے گیدورہ آسٹریلیا؛ قومی ٹیم کا اعلان نئی سلیکشن کمیٹی کرے گیاظہر علی اور عاقب جاوید کو سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنائے جانے کا امکان، ذرائع
مزید پڑھ »

مجوزہ آئینی ترامیم کا معاملہ، قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگامجوزہ آئینی ترامیم کا معاملہ، قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاقومی اسمبلی کا اجلاس آج دن ساڑھے 12 بجے تک کے لیے ملتوی کیا گیا
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک اور 26ویں آئینی ترمیم کا آپس میں کوئی تعلق نہیں لیکن یہ دونوں...
مزید پڑھ »

مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے سلسلے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل طلبمجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے سلسلے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل طلباجلاس میں ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جے یوآئی سمیت دیگر جماعتوں کے نمائندے شرکت کریں گے، ذرائع
مزید پڑھ »

کابینہ کا اجلاس مؤخر؛ آئینی ترامیم آج بھی قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانکابینہ کا اجلاس مؤخر؛ آئینی ترامیم آج بھی قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانوفاقی کابینہ کا اجلاس آج بھی تاحال طلب نہیں کیا جا سکا، آئینی ترامیم پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخآئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخاسپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد ہفتے کے آخر میں جنیوا کا دورہ کرنے والا تھا لیکن انہیں بھی جانے سے روک دیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 12:14:42