اظہر علی اور عاقب جاوید کو سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنائے جانے کا امکان، ذرائع
سمندری طوفان ملٹن سے فلوریڈا میں تباہی، 10 افراد ہلاک، 30 لاکھ بجلی سے محروملاہور؛ ای چالاننگ میں سینچری مکمل کرنے والی گاڑی کو دھر لیا گیا، بھاری جرمانہ عائدپنجاب پولیس اور انٹرپول اسلام آباد کی مشترکہ کاروائی، اٹلی سے 3 کم سن بچے بازیاببلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق 7 زخمیخالد مقبول صدیقی کا ایم ڈی کیٹ میں مبینہ دھاندلی پر متاثرہ طلبہ کے مؤقف کی حمایتگرین شرٹس کے دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان نئی سلیکشن کمیٹی کرے...
ذرائع کے مطابق سابق کپتان محمد یوسف کے سلیکشن کمیٹی سے مستعفیٰ ہونے کے بعد اظہر علی اور عاقب جاوید کو سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنائے جانے کا امکان ہے۔پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمد یوسف کے مستعفیٰ ہونے کے بعد اراکین کی تعداد بڑھانا چاہتا ہے جبکہ اسد شفیق بطور سلیکٹر کام جاری رکھیں گے۔دورہ آسٹریلیا کیلئے وائٹ بال ٹیم کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے جبکہ قومی ٹیم کی 19 اکتوبر کو سڈنی روانگی کا پلان ہے۔
قبل ازیں خبریں سامنے آئیں تھی کہ سابق کپتان اظہر علی، عاقب جاوید، اور مشتاق احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داریاں سونپی جاسکتی ہیں۔دوسری جانب سابق کرکٹر سلیم یوسف کو 7 بعد ہونے والے ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم کا منیجر مقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اظہر علی، عاقب جاوید، مشتاق احمد، اور سلیم یوسف کے ساتھ ابتدائی مشاورت گزشتہ ہفتے ہوئی تھی، اس سے قبل عاقب جاوید نیشنل کرکٹ اکیڈمی بھی فرائض نبھا چکے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ ٹرافی پر قبضے کیلئے جنگ کا آغاز آج ہوگاقومی ٹیم آج شام 6 بجے سری لنکا کیخلاف میدان میں اُترے گی
مزید پڑھ »
ٹیم سے ڈراپ ہونے پر چیئرمین پی سی بی نے کال پر کیا کہا؟ محمد عباس نے بتادیاتیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے والا فاسٹ بولر ہوں لیکن قومی ٹیم سے ڈراپ کیوں کیا اس کا جواب پی سی بی سیلیکشن کمیٹی ہی دےسکتی ہے: جیونیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »
مالک کی گرفتاری کے ایک ماہ کے اندر ٹیلی گرام کا یوٹرنمیسجنگ ایپ قانونی درخواستوں کے جواب میں صارفین کا ڈیٹا حکام کے ساتھ شیئر کرے گی
مزید پڑھ »
پاک انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان رواں ہفتے ہونے کا امکانبنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے والی ٹیم میں 3، 4 تبدیلیاں متوقع
مزید پڑھ »
محمد یوسف کا پاکستان ٹیم سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونیکا اعلان، وجہ بھی بتادیمحمد یوسف کے پاکستان ٹیم کے کوچز کے ساتھ کچھ ایشوز تھے جس کی وجہ سے وہ سلیکشن کمیٹی سے الگ ہوئے: ذرائع
مزید پڑھ »
ایکس اکاؤنٹ پوسٹ پر عمران خان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درجتفتیشی ٹیم ہفتے کو دوبارہ تحقیقات کیلیے اڈیالہ جائے گی اور ٹویٹ پھیلانے والوں کے حوالے سے بھی پوچھ گچھ کرے گی
مزید پڑھ »