میسجنگ ایپ قانونی درخواستوں کے جواب میں صارفین کا ڈیٹا حکام کے ساتھ شیئر کرے گی
مالک کی گرفتاری کے ایک ماہ کے اندر ٹیلی گرام کا یوٹرنلاہور جلسہ، اہم شخصیت کے بیٹے سے تلخ کلامی پر ہٹائے جانے والے افسران نے چارج چھوڑ دیاقطر امریکا میں ویزہ فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیااب محلے کی ٹیم بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے، دانش کنیریاکراچی؛ عدالت نے اے این ایف افسر کے ورانٹ گرفتاری جاری کر دیےامریکی خاتون کی متنازع پوڈ میں خودکشی، متعدد گرفتاریاںشادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والا تیسرا ملزم بھی گرفتاروزیراعظم کا 7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف پیکج کی منظوری پر...
سماجی رابطے کے پلیٹ فام کی جانب سے یہ اقدام ایپ کے چیف ایگزیکٹیو پیول دوروف کی فرانس میں ہونے والی گرفتاری کے ایک ماہ سے بھی کم وقت میں سامنے آیا ہے۔ پیول دوروف کا کہنا تھا کہ ٹیلی گرام کی تازہ ترین اپ ڈیٹ کا مقصد پلیٹ فارم پر مجرمانہ سرگرمیوں کو روکنا ہے۔ انہوں نے ٹیلی گرام پر اپنے آفیشل چینل کے لیے ایک پوسٹ میں لکھا کہ “مجرموں کو ٹیلی گرام سرچ کے غلط استعمال سے روکنے کے لئے، ہم نے اپنی سروس کی شرائط اور رازداری کی پالیسی کو اپ ڈیٹ کیا ہے، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ پالیسی دنیا بھر میں مطابقت رکھتی ہے۔
انہوں نے لکھا کہ ہم نے یہ واضح کر دیا ہے کہ ہمارے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے آئی پی ایڈریس اور فون نمبر قانونی درخواستوں کے جواب میں متعلقہ حکام کو بتائے جا سکتے ہیں۔ ان اقدامات سے مجرموں کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے۔ ٹیلی گرام سرچ کا مقصد دوستوں کو تلاش کرنا اور خبروں کو تلاش کرنا ہے ، نہ کہ غیر قانونی سامان کو فروغ دینے کے لئے۔ ہم شرپسند عناصر کو اس پلیٹ فارم کی سالمیت کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیلی گرام: ’ڈارک ویب‘ جیسی مسیجنگ ایپ جرائم کا مرکز کیسے بنیفرانس میں ٹیلی گرام کے چیف ایگزیکٹیو کی گرفتاری نے ان کی ایپ پر ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹیلی گرام کے بانی کی گرفتاری کی وجہ سامنے آگئیپاول دورو کو 12 الزامات کی وجہ سے حراست میں لیا گیا۔
مزید پڑھ »
ٹیلی گرام: روسی فوج ایک میسجنگ ایپ پر انحصار کی وجہ سے کیسے یرغمال بنیروس کے حامی بلاگرز، ماہرین اور صحافیوں نے میسجنگ ایپ ٹیلی گرام کے بانی پاول دروف کی فرانس میں گرفتاری پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔ اس دوران اس بارے میں بھی بحث ہوئی کہ روسی فوج پیغام رسائی کے لیے ٹیلی گرام استعمال کرتی ہے اور اس کی بندش فوج کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن سکتا...
مزید پڑھ »
34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکمبھارتی عدالت نے ریلوے اسٹیشن پر سبزی لے جانے والی ایک خاتون سے مبینہ طور پر 20 روپے رشوت لینے کے الزام میں سابق پولیس کانسٹیبل کی گرفتاری کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد تک کمی آگئیخبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ تیل کی عالمی قیمت 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے جس کے باعث رواں سال کے تمام فوائد ختم ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »
جاپان: رواں سال گھروں میں تنہا رہنے والے 37 ہزار افراد کا انتقال ہوا، سیکڑوں لاشیں مہینوں بعد ملیںرپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ تقریباً 3 ہزار 939 لاشیں مرنے والے کی موت کے ایک ماہ بعد اور 130 لاشیں کم از کم ایک سال بعد دریافت ہوئیں۔
مزید پڑھ »