34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکم

Bribe خبریں

34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکم
IndiaPolice
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

بھارتی عدالت نے ریلوے اسٹیشن پر سبزی لے جانے والی ایک خاتون سے مبینہ طور پر 20 روپے رشوت لینے کے الزام میں سابق پولیس کانسٹیبل کی گرفتاری کا حکم دیا ہے

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست بہار کی عدالت نے 1990 میں سہارسہ ریلوے اسٹیشن پر سبزی لے جانے والی ایک خاتون سے مبینہ طور پر 20 روپے رشوت لینے کے الزام میں سابق پولیس کانسٹیبل کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔

پولیس کانسٹیبل نے مبینہ طور پر خاتون سے سبزیوں کا ٹوکرا لے جانے کے عوض 20 روپے رشوت وصول کی۔ لیکن اس دوران وہاں موجود ریلوے اسٹیشن انچارج نے کانسٹیبل کو رنگے ہاتھوں پکڑ ا اور گرفتار کروایا۔ایک فیصد کا درمیانہ مؤقف رہا جنہوں نے نہ رشوت کی حمایت کی نہ ہی کھل کر مخالفت کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

India Police

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلکتہ ڈاکٹر ریپ-قتل کیس، ڈاکٹروں کا بھارت بھر میں ہڑتال کا اعلانکلکتہ ڈاکٹر ریپ-قتل کیس، ڈاکٹروں کا بھارت بھر میں ہڑتال کا اعلانپولیس نے احتجاج کرنے والے سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

شراب کیس؛ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریشراب کیس؛ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کا کل علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
مزید پڑھ »

ذیابیطس کی دوا میٹفارمن لینا زیادہ فائدہ مند کیوں؟ذیابیطس کی دوا میٹفارمن لینا زیادہ فائدہ مند کیوں؟یہ دوا لینے سے آپ کو ذیابیطس کا انتظام کرنے میں مدد ملتی ہے
مزید پڑھ »

گزشتہ مالی سال تنخواہ دار طبقے کے 375 ارب روپے کے مقابلے خوردہ فروشوں نے کتنا ٹیکس اداکیا؟گزشتہ مالی سال تنخواہ دار طبقے کے 375 ارب روپے کے مقابلے خوردہ فروشوں نے کتنا ٹیکس اداکیا؟ٹیکس کی شرح میں اضافے سے تنخواہ دار طبقے کو رواں مالی سال کے دوران 450 ارب روپے کا ٹیکس ادا کرنے کا اندازہ لگایا گیا ہے
مزید پڑھ »

65 سال میں 53 شادیاں، ’صدی کے کثیر الازدواجی شخص‘ نے مردوں کو کیا مشورہ دیا؟65 سال میں 53 شادیاں، ’صدی کے کثیر الازدواجی شخص‘ نے مردوں کو کیا مشورہ دیا؟دوسال قبل 63 سال کی عمر میں 53 ویں شادی کرنے والے شخص نے مزید شادیاں نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »

انگلینڈ: مسجد کو اڑانےسے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ پر 53 سالہ خاتون کو سزاانگلینڈ: مسجد کو اڑانےسے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ پر 53 سالہ خاتون کو سزا60 سال کے گلین گیسٹ کو جنوبی یارک شائر میں پولیس اہلکار کو گھسیٹنے کے جرم میں 2 سال 8 ماہ قید کی سزائی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 19:22:29