60 سال کے گلین گیسٹ کو جنوبی یارک شائر میں پولیس اہلکار کو گھسیٹنے کے جرم میں 2 سال 8 ماہ قید کی سزائی گئی۔
برطانیہ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں چاقو زنی کے واقعے کے بعد شروع ہونے والے فسادات کے الزام میں گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات کی تیزی سے عدالتی کارروائی اور سزائیں دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
برطانوی عدالت نے پرتشدد مظاہروں کے دوران مسجد سے متعلق نفرت انگیز سوشل میڈیا پوسٹ پر 53 سالہ خاتون کو 15 مہینے قید کی سزا سنادی گئی۔ خاتون جولی سیوینی کا کہنا تھا کہ اس نے غصے میں پوسٹ کردی تھی، مقصد خوف پھیلانا نہیں تھا۔ تسلیم کرتی ہوں کہ مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا اور اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کردوں گی۔ برطانوی عدالتوں میں 26 برس کے کونر وائیٹلی اور 49 سال کے ٹریور لائیڈ کو بھی نسل پرستی اور پرتشدد ہجوم کو بڑھاوا دینے کے الزامات پر 3-3 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
34 سال کے ڈومینک کپالڈی کو برسٹل میں ہنگامہ آرائی پر 34 ماہ قید کی سزا سنائی گئی، تمام افراد کو 3 اگست کو برطانیہ میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں سزا کا سامنا ہے۔’8 سال بعد تازہ ہوا محسوس کی‘ لاپتہ بنگلا دیشی وکیل نے حسینہ کی خفیہ جیل کا احوال سنا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لڑکی نے ایک سال میں 48 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا20 سالہ ملی سلیٹر نے اپنے ڈرامائی تجربے کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا ریگولیٹ قوانین ہونے چاہئیں، قوانین نہیں ہونگے تو کنٹرول کیسے ہوگا: طلال چوہدریپاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کےلیے قوانین نہیں تھے، سوشل میڈیا پر لوگوں کو بلیک بھی کیا جاتا ہے: ن لیگی سینیٹر
مزید پڑھ »
ہاردک پانڈیا کا سابق اہلیہ کی بیٹے کیساتھ تصویر پر ردعملبھارتی کرکٹر کی سابق اہلیہ کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے
مزید پڑھ »
اگر ہم حج کے بعد گھومنے آگئے تو کیا گناہ کردیا؟ ندا یاسر کا ٹرولرز سے سوالجوڑے کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے
مزید پڑھ »
دبئی کی شہزادی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر شوہر کو طلاق دیدیدبئی کی شہزادی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر شوہر کو طلاق دیدی،یو اے ای کے نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی شیخہ مہرہ نے انوکھے انداز میں اپنے شوہر کو طلاق دے دی۔شہزادی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے شوہر شیخ مانع بن محمد بن راشد بن مانع المکتوم کو طلاق دے دی۔شیخہ مہرہ نے گزشتہ سال...
مزید پڑھ »
میرے مختصر لباس سے شوہر کو مسئلہ نہیں لیکن پاکستانیوں کا دماغ خراب ہوجاتا ہے: اشنا شاہاداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیا اور کھری کھری سناٹے ہوئے پاکستانیوں کو منافق قرار دیا
مزید پڑھ »