جوڑے کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے
اگر ہم حج کے بعد گھومنے آگئے تو کیا گناہ کردیا؟ ندا یاسر کا ٹرولرز سے سوالپاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی، میزبان ندا یاسر اور اُن کے شوہر اداکار و ہدایتکار یاسر نواز ایک بار پھر کڑی تنقید کا شکار ہوگئے۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ندا یاسر حج کے دنوں میں باحجاب ہوتی تھیں لیکن اُنہوں نے حج سے واپس آنے کے بعد حجاب چھوڑ دیا ہے اور وہ سوئٹزرلینڈ میں بھی حجاب کے بغیر ہی گھوم رہی ہیں۔ اس سوال کے جواب میں یاسر نواز نے کہا کہ لوگوں کا کام ہی تنقید کرنا ہے، ہم تو اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے خوبصورت اور دلکش نظارے دیکھنے آئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی سے قبل بچوں کے مذہب سے متعلق کیا طے ہوا تھا؟سنیتا مارشل اور حسن احمد نے واضح کردیابچے اگر اسلام کے بجائے والدہ کا مذہب اپنانا چاہیں تو حسن احمد کا ردعمل کیا ہوگا؟ اداکار سے سوال
مزید پڑھ »
ہماری حج کی تصاویر اور ویڈیوز پر تنقید کرنیوالوں کو اللہ ہدایت دے: ندا یاسرہم نے حج کے دوران بھی ٹرول کرنے والوں کے لیے دعا کی: یاسر نواز
مزید پڑھ »
ٹی ٹی پی کے وہی لوگ دہشتگردی کر رہے ہیں جنہیں پاکستان نے جیلوں سے رہا کیا: وزیر داخلہہم نے ان کو اپنی جیلوں سے رہا کیا امید تھی ان کا رویہ ٹھیک ہوگا، اس کے بعد دہشتگردی کا سلسلہ شروع ہوا ہمارا اندازہ غلط ثابت ہوا: سینیٹر محسن نقوی
مزید پڑھ »
5 سال سےدھوپ میں نکلنا منع ہے اسلیے رات کوخاتون سے ملنے گیا، خلیل الرحمن قمرمیں دسیوں بار آدھی رات کو مردوں سے ملا ہوں تو کیا یہ تنظیم سازی تھی؟ خلیل الرحمن کا صحافی سے سوال
مزید پڑھ »
اداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشافہارورڈ سے واپس بھارت آنے کے بعد بالی ووڈ میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا، اداکارہ
مزید پڑھ »
بجلی نہ پانی، ٹیکسوں کی بھرمار اور مسائل کا انبار، بدترین گورننس کا شکار کراچیکیا مرتضیٰ وہاب شہر میں پانی فراہم کرسکے ہیں؟ اگر ہر آبادی کو لائنوں سے پانی ملنے لگے تو رہائشیوں سے ٹیکس کا تقاضہ منصفانہ لگے گا
مزید پڑھ »