ٹی ٹی پی کے وہی لوگ دہشتگردی کر رہے ہیں جنہیں پاکستان نے جیلوں سے رہا کیا: وزیر داخلہ

Afghanistan خبریں

ٹی ٹی پی کے وہی لوگ دہشتگردی کر رہے ہیں جنہیں پاکستان نے جیلوں سے رہا کیا: وزیر داخلہ
OperationTalibanTtp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ہم نے ان کو اپنی جیلوں سے رہا کیا امید تھی ان کا رویہ ٹھیک ہوگا، اس کے بعد دہشتگردی کا سلسلہ شروع ہوا ہمارا اندازہ غلط ثابت ہوا: سینیٹر محسن نقوی

۔ فوٹو فائل

سیف اللہ ابڑو کا کہنا تھا یہاں سینیٹرز کی ہی سیکیورٹی نہیں تو پاکستان کی سیکیورٹی کی کیا بات کریں، سندھ میں 2023 میں ڈاکٹر علی بخت قتل ہوا، قتل میں پولیس انسپکٹر ملوث تھا جو ابھی تک گرفتار نہ ہو سکا، گھوٹکی میں صحافی نصراللہ قتل ہوا اس کے قاتل نہ پکڑے گئے، کم از کم صحافیوں کے قاتلوں کو تو کیفر کردار تک پہنچائیں۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا بہت ساری چیزیں صوبوں سے متعلق ہیں، دہشتگردی کی روز ایک نئی لہر اٹھ رہی ہے، روزانہ ہم اپنے فوجیوں کی شہادتوں کی خبریں سن رہے ہیں، وزیر صاحب بتائیں آپریشن عزم استحکام کب ہو گا، ہو بھی رہا ہے یا نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Operation Taliban Ttp

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو دن میں دوسرا استعفیٰ، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفیدو دن میں دوسرا استعفیٰ، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفیصرف چند مخصوص لوگ بانی چیئرمین سے ملنے جاتے ہیں، لیکن وہ لوگ ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیتے: پی ٹی آئی ایم این اے جنید اکبر کا بیان
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی بل میں نہیں چُھپے جنہیں باہر نکال لیا جائیگا، بیرسٹر سیف کے بیان پر عظمیٰ بخاری کا ردعملبانی پی ٹی آئی بل میں نہیں چُھپے جنہیں باہر نکال لیا جائیگا، بیرسٹر سیف کے بیان پر عظمیٰ بخاری کا ردعملبانی پی ٹی آئی کرپشن کے میگا اسکینڈلز میں مجرم ڈکلیئر ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »

خاور مانیکا تشدد کیس، پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارجخاور مانیکا تشدد کیس، پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارجانسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل فتح اللہ برکی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی
مزید پڑھ »

لوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیںلوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیںسائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ لوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

کرکٹ ٹیم میں بڑی سرجری پر تیار چیئرمین پی سی بی بیان سے تھوڑا پیچھے ہٹ گئےکرکٹ ٹیم میں بڑی سرجری پر تیار چیئرمین پی سی بی بیان سے تھوڑا پیچھے ہٹ گئےابھی میچز باقی ہیں، ٹیم کو سپورٹ کی ضرورت ہے، ٹورنامنٹ کے حتمی نتیجے کا انتظار کرنا چاہے، سب لوگ دعا کر رہے ہیں کے ٹیم آگے پہنچے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »

وفاق مریم نواز کو پیسے دے رہا ہے تو ہمیں کیوں دیوار سے لگا رہے ہیں: شوکت یوسفزئیوفاق مریم نواز کو پیسے دے رہا ہے تو ہمیں کیوں دیوار سے لگا رہے ہیں: شوکت یوسفزئیوزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے دھمکیاں دی ہیں تو وفاق کے ساتھ مذاکرات بھی کیے ہیں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:06:12