بچے اگر اسلام کے بجائے والدہ کا مذہب اپنانا چاہیں تو حسن احمد کا ردعمل کیا ہوگا؟ اداکار سے سوال
ہم نے شادی سے قبل ہی یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ بچے اسلام کے پیروکار بنیں گے: سنیتا مارشل__فوٹو: اسکرین گریب
حسن احمد اور سنیتا مارشل نے انٹرویو کے دوران اپنے مختلف مذاہب، بین المذاہب شادی اور بچوں کے ماضی سے متعلق بات کی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی سے قبل ہی میں نے یہ فیصلہ لیا تھا کہ ہمارے بچے دو مختلف مذاہب کے درمیان الجھن کا شکار ہونے کے بجائے ایک مذہب کے پیروکار ہوں گے اور بچے اپنے والد کا ہی مذہب آگے اپنائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حالات کے باعث آئی ایم ایف کیساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظمآئی ایم ایف پروگرام سے متعلق جواب موصول ہوا تھا پارلیمنٹ سے شئیر کریں گے، وزیراعظم
مزید پڑھ »
عاطف اسلم نے اہلیہ سارہ سے پہلی ملاقات کی کہانی سنادیعاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلی بار اہلیہ سارہ بھروانہ سے شادی کی تقریب میں ملے تھے لیکن شادی سے قبل سات سال تک انتظار کیا
مزید پڑھ »
نوازشریف،جنرل باجوہ ملاقات کے ثبوت سے متعلق سابق ن لیگی رہنما محمد زبیر کا اعترافسابق گورنر سندھ نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں نوازشریف کی جنرل باجوہ سے ملاقات سے متعلق اعتراف کیا کہ انہیں اس ملاقات کا کہاں سے معلوم ہوا
مزید پڑھ »
ائیرپورٹ لے جانے کا وعدہ پورا نہ کرنے پر خاتون نے بوائے فرینڈ کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیااس خاتون کی جانب سے نیوزی لینڈ کے مصالحتی ٹربیونل سے رجوع کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
شتروگن سنہا کی ہونیوالے داماد ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو سامنے آگئیکچھ روز قبل بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
پہلی شادی ارینج اور دوسری کی اجازت ہے، اچھی لڑکی اور ٹھیک وقت پر فیصلہ کرونگا: اظہر علیاظہر علی حال ہی میں ایک نجی پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران میزبان نے ان سے دوسری شادی سے متعلق سوال کیا
مزید پڑھ »