بھارتی کرکٹر کی سابق اہلیہ کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے
ٹیم کی ناقص پرفارمنس کی وجہ شاہد آفریدی نے بورڈ کو قرار دیدیاعمران خان امریکی سفیر ملاقات کی ممکنہ درخواست کو قانون کے تحت دیکھیں گے، دفتر خارجہڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے سونے کا معاملہ؛ حسن علی نے قلعی کھول دیپولیس نے گھر سے ناراض لڑکی کو ڈھونڈ نکالا، 4 لاکھ نقد، 20 تولا سونا اور پستول برآمدنیشنل بینک بے روزگار نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ قرض فراہمی کیلیے پُرعزمسینیٹ قائمہ کمیٹی نے آئی پی پیز معاہدوں کی اصل دستاویزات طلب کرلیںبھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کا سابق اہلیہ کی پوسٹ پر پہلی بار ردعمل...
سربیا سے تعلق رکھنے والی سربین ڈانسر و ماڈل نتاشا اسٹینکووچ نے بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کے بعد انسٹاگرام پراپنے بیٹے آگستیا کے ساتھ ہیں۔ دونوں ماں بیٹا ایک تھیم پارک میں سیروتفریح کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ دیگر سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ ساتھ ہاردک پانڈیا نے بھی سابقہ اہلیہ کی پوسٹ پر ردعمل دیا۔
بھارتی کرکٹر نے تصویر کے نیچے کمنٹس میں لکھا تو کچھ نہیں تاہم انہوں نے دل اورپیار بھرے چہرے کے ایمبوجی کے ساتھ اپنے جذبات کا اظہارکیا۔ ہاردک پانڈیا کی سابق اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ کوانہیں چھوڑ کر جانے کے بعد سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید اورمنفی تبصروں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کچھ عرصہ قبل ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ نے علیحدگی کے حوالے سے مشترکا بیان سوشل میڈیا پر جاری کیا تھا جس میں کہا گیا کہ 4 سال تک ساتھ رہنے کے بعد انہوں نے باہمی رضامندی سے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔ ہم نے اکٹھے رہنے کےلیے بہترین کوششیں کیں لیکن ہمیں یقین ہے کہ یہ ہمارے بہترین مفاد میں ہے۔دونوں نے واضح کیا تھا کہ ان کا بیٹا ان کی زندگی کا حصہ رہے گا۔مقامی بالر نے احمد شہزاد کو چیلنج دیکر ایک اوور میں 2 بار بولڈ کردیامجھے اغوا کرنے والوں نے نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا، خلیل الرحمن...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مداحوں نے ہاردک پانڈیا کے ساتھ نظر آنے والی لڑکی کو نئی بھابھی قرار دیدیاہاردک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں گردش میں ہیں اور اس دوران پانڈیا کی ایک اور لڑکی کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کی خبروں کے بعد ان کی اہلیہ کا ذومعنی بیانممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کی خبروں کے بعد ان کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ نے پہلی بار ذومعی ردعمل دیا ہے۔ نتاشا اسٹینکوویچ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں ان کہنا تھا کہ ’میری طرف سے آپ کے لیے ایک یاددہانی ہے کہ خدا نے سمندر کو ختم نہیں کردیا تھا بلکہ سمندر کو...
مزید پڑھ »
والد امریکا کو بچانےکی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: فائرنگ واقعہ کے بعد ٹرمپ جونیئر کا بیانسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کے بڑے بیٹے ٹرمپ جونیئر نے زخمی والد کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی
مزید پڑھ »
ہاردک پانڈیا اور اہلیہ نتاشا کے درمیان علیحدگی ہوگئیہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکوویچ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی علیحدگی کی تصدیق کی۔
مزید پڑھ »
کیا ہاردک پانڈیا سے علیحدگی ہوگئی؟ اہلیہ نتاشا کا پہلی بار بیان سامنے آگیاہاردک پانڈیا سے علیحدگی کی خبریں سامنے آنے کے بعد سے نتاشاا سٹینکوویچ نے اس بارے میں خاموشی اختیار کر رکھی تھی
مزید پڑھ »
ہاردک پانڈیا نے اہلیہ نتاشا سے علیحدگی کی تصدیق کردیچار سال اکٹھے رہنے کے بعد ہم دونوں نے اپنے بہتر مفاد میں یہ فیصلہ کیا، بھارتی کرکٹر کا انسٹاگرام پر پیغام
مزید پڑھ »