مداحوں نے ہاردک پانڈیا کے ساتھ نظر آنے والی لڑکی کو نئی بھابھی قرار دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

مداحوں نے ہاردک پانڈیا کے ساتھ نظر آنے والی لڑکی کو نئی بھابھی قرار دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ہاردک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں گردش میں ہیں اور اس دوران پانڈیا کی ایک اور لڑکی کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

بھارتی کرکٹر

بھارتی میڈیا کے مطابق ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر فینز کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جارہے ہیں اور کچھ فینز نے تو ویڈیو میں نظر آنے والی لڑکی کو نئی بھابھی قرار دے دیا ہے۔ تاہم بھارتی میڈیا کے مطابق ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون ایک ڈیجیٹل کریئٹر اور میک اپ آرٹسٹ پراچی سولنکی ہیں۔ پراچی سولنکی نے ہاردک پانڈیا کے ساتھ ملاقات کی ویڈیو اور تصاویر سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ کیں جنہیں بعد میں مداحوں کی جانب سے شیئر کیا گیا۔ہاردک پانڈیا اورسربیئن اداکارہ و ماڈل نتاشا اسٹینکوویچ مئی 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے تاہم رواں سال مئی میں اس وقت ان کی علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگی تھیں جب نتاشا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نام کے ساتھ ’پانڈیا‘ ہٹا دیا تھا۔

آئی پی ایل 2024 کے میچز میں نتاشا کی عدم شرکت سے بھی دونوں کے درمیان علیحدگی کی افواہوں کو تقویت ملی تھی، ٹی20 ورلڈ کپ سے واپسی کے بعد پانڈیا بھی اپنی اہلیہ کے ساتھ نظر نہیں آئے تھے۔اس جواب پر بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ایک اشارہ ہے کہ طلاق صرف افواہ نہیں بلکہ حقیقت ہےرواں سال مئی میں اس وقت ان کی علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگی تھیں جب نتاشا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نام کے ساتھ ’پانڈیا‘ ہٹا دیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا ہاردک پانڈیا سے علیحدگی ہوگئی؟ اہلیہ نتاشا کا پہلی بار بیان سامنے آگیاکیا ہاردک پانڈیا سے علیحدگی ہوگئی؟ اہلیہ نتاشا کا پہلی بار بیان سامنے آگیاہاردک پانڈیا سے علیحدگی کی خبریں سامنے آنے کے بعد سے نتاشاا سٹینکوویچ نے اس بارے میں خاموشی اختیار کر رکھی تھی
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ختم ہونے کے بعد نئی رینکنگ جاری کر دی ، ہاردیک ...انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ختم ہونے کے بعد اپنی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہاردک پانڈیا آل راؤنڈر کیٹیگری میں پہلے نمبر پر آگئے اور اس کے ساتھ انہوں نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ہاردک  پانڈیا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون آل راؤنڈر بننے والے پہلے...
مزید پڑھ »

کورین بینڈ کے پوپ کی چاہت فتح کے گانے بدوبدی پر ویڈیو وائرلکورین بینڈ کے پوپ کی چاہت فتح کے گانے بدوبدی پر ویڈیو وائرلبھارت سمیت پوری دنیا میں کے پوپ کے مداحوں نے ویڈیو کو لائیک کیا
مزید پڑھ »

یوکرین میں شہری تنصیبات کو کس نے نشانہ بنایا؟ روس کا بیان سامنے آگیایوکرین میں شہری تنصیبات کو کس نے نشانہ بنایا؟ روس کا بیان سامنے آگیاامریکا میں تعینات روس کے سفیر نے بھی کیف میں بچوں کے اسپتال پر حملے کو روس مخالف پراپیگنڈہ قرار دیدیا
مزید پڑھ »

'پاکستانی ٹیم کی کوچنگ میں وقت ضائع نہ کریں''پاکستانی ٹیم کی کوچنگ میں وقت ضائع نہ کریں'ہربھجن نے قومی ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن کو مشورہ دیدیا
مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا نے شادی پر اپنی والدہ کی 44 سال پُرانی ساڑھی پہنی؟سوناکشی سنہا نے شادی پر اپنی والدہ کی 44 سال پُرانی ساڑھی پہنی؟اداکارہ کے ولیمے کی ساڑھی کی قیمت نے مداحوں کو حیران کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:13:57