انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ختم ہونے کے بعد اپنی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہاردک پانڈیا آل راؤنڈر کیٹیگری میں پہلے نمبر پر آگئے اور اس کے ساتھ انہوں نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ہاردک پانڈیا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون آل راؤنڈر بننے والے پہلے...
بھاری مقدار میں مردہ مرغیاں سپلائی کرنے کی کوشش ناکامآئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ختم ہونے کے بعد نئی رینکنگ جاری کر دی ، ہاردیک پانڈیا ٹاپ آل راؤنڈر بن گئےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ختم ہونے کے بعد اپنی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔
آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہاردک پانڈیا آل راؤنڈر کیٹیگری میں پہلے نمبر پر آگئے اور اس کے ساتھ انہوں نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ہاردک پانڈیا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون آل راؤنڈر بننے والے پہلے بھارتی کرکٹر ہیں۔آئی سی سی رینکنگ میں سری لنکا کے آل راؤنڈر ہسارنگا دوسرے اور آسٹریلیا کے مارکس اسٹوئنس تیسرے نمبر پر ہیں۔
یاد رہے کہ ہاردک پانڈیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں144 رنز سکور کیے اور 11 وکٹیں حاصل کیں۔اس کے علاوہ انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف فائنل میں اہم موقع پر ہنرک کلاسن کی وکٹ لی اور آخری اوور میں شاندار بولنگ سے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ بولنگ میں انگلینڈ کے راشد خان پہلی پوزیشن پر موجود...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیدرلینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دیدیڈیلاس: نیدرلینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فاتحانہ آغاز کرلیا۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے شکست دے دیآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں عقیل حسین کی تباہ کن بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاریپاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا 19 ویں میچ بارش رکنے کے بعد پھر سے شروع ہوگیا ہے.
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ: کینیڈا سے جیت کے بعد پاکستان کے سپر 8 مرحلے میں پہنچنے کے چانسز کیا ہیں؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم نے منگل کو اپنا تیسرا اور اہم میچ نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلا جس میں کینیڈا کو 7 وکٹ سے شکست ہوئی۔
مزید پڑھ »
پاک بھارت ٹاکرا: بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکارآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »