گزشتہ مالی سال تنخواہ دار طبقے کے 375 ارب روپے کے مقابلے خوردہ فروشوں نے کتنا ٹیکس اداکیا؟

Tax خبریں

گزشتہ مالی سال تنخواہ دار طبقے کے 375 ارب روپے کے مقابلے خوردہ فروشوں نے کتنا ٹیکس اداکیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ٹیکس کی شرح میں اضافے سے تنخواہ دار طبقے کو رواں مالی سال کے دوران 450 ارب روپے کا ٹیکس ادا کرنے کا اندازہ لگایا گیا ہے

: فائل فوٹو

اسلام آباد: مالی سال 24-2023 میں تنخواہ دار طبقے نے 375 ارب روپے اور خوردہ فروشوں نے 34 ارب روپے ٹیکس ادا کیا۔ سرکاری اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ ملک بھر میں 31 لاکھ خوردہ فروشوں میں سے گزشتہ مالی سال کے دوران صرف 2 لاکھ 70 ہزار ریٹرن فائلرز ہیں جن کا قومی خزانے میں 34 ارب روپے کا ٹیکس حصہ ہے۔ دوسری جانب تنخواہ دار طبقے نے 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے گزشتہ مالی سال 2023-24 کے دوران 375 ارب روپے ادا کیے جب کہ ٹیکس کی شرح میں اضافے سے تنخواہ دار طبقے کی جانب سے رواں مالی سال کے دوران 450 ارب روپے کا ٹیکس ادا کرنے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔

زرمبادلہ کمانے والے برآمد کنندگان نے گزشتہ مالی سال کے دوران مقررہ انکم ٹیکس نظام کی شکل میں 80 سے 90 ارب روپے ادا کیے لیکن اب حکومت انہیں عام ٹیکس نظام میں لے آئی۔پیشگی شرائط آڑے آگئیں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے نئے شیڈول میں بھی پاکستان کا نام شامل نہیں’سیلاب میں میرے بچے پھنس جاتے تو کیا ہوتا‘، محب اللّٰہ کے قیمتی جانوں کو بچاتے وقت کیا جذبات تھے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریف برادران اپنے آئی پی پیزکے پیسے ختم کردیں تو بل میں 25 روپے یونٹ کمی ہوسکتی ہے: حافظ نعیمشریف برادران اپنے آئی پی پیزکے پیسے ختم کردیں تو بل میں 25 روپے یونٹ کمی ہوسکتی ہے: حافظ نعیمآئی پی پیز کے مگرمچھ ٹیکس نہیں دیتے، یہ سب لوگ معاہدوں پر آپس میں ملے ہوئے ہیں ، یہ تنخواہ دار طبقے سے کہتے ہیں ٹیکس دو، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

پاک فوج کے افسران وجوان اس ملک کی اشرافیہ نہیں، کیا تنقید کی وجہ سے کام چھوڑ دیں: ڈی جی آئی ایس پی آرپاک فوج کے افسران وجوان اس ملک کی اشرافیہ نہیں، کیا تنقید کی وجہ سے کام چھوڑ دیں: ڈی جی آئی ایس پی آرپاک فوج اور اس کے زیر انتظام اداروں نے صرف 23-2022 مجموئی طور پر 360 ارب روپے قومی خزانے میں ٹیکس اور ڈیوٹیز کی مد میں جمع کروائے
مزید پڑھ »

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہتجارتی اشیاء کی برآمدات گزشتہ سال 2023-2024 کے مقابلے میں 10.54 فیصد بڑھ کر 30.64 بلین ڈالرتک جا پہنچی
مزید پڑھ »

بعض سرکاری افسران کی تنخواہ میں اضافے کے بعد انکم ٹیکس سے تنخواہ کم ہونے کا انکشافبعض سرکاری افسران کی تنخواہ میں اضافے کے بعد انکم ٹیکس سے تنخواہ کم ہونے کا انکشافتنخواہ میں ماہانہ 43240 روپے اضافہ ہوا مگر نئی شرح سے انکم ٹیکس کٹوتی کی وجہ سےتنخواہ 272 روپے کم ہوگئی: سرکاری افسر
مزید پڑھ »

ایشیا کے امیر ترین شخص کو ان کی کمپنی کتنی تنخواہ ادا کرتی ہے؟ایشیا کے امیر ترین شخص کو ان کی کمپنی کتنی تنخواہ ادا کرتی ہے؟وہ ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور ایم ڈی کے طور پر کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟
مزید پڑھ »

بمراہ کن تین پاکستانی فاسٹ بولرز کپتان کے گرویدہ ہیں؟بمراہ کن تین پاکستانی فاسٹ بولرز کپتان کے گرویدہ ہیں؟بھارتی فاسٹ بولر نے بیٹرز کے مقابلے گیند بازوں کو ہوشیار قرار دیدیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 07:41:09