شریف برادران اپنے آئی پی پیزکے پیسے ختم کردیں تو بل میں 25 روپے یونٹ کمی ہوسکتی ہے: حافظ نعیم

Hafiz Naeem خبریں

شریف برادران اپنے آئی پی پیزکے پیسے ختم کردیں تو بل میں 25 روپے یونٹ کمی ہوسکتی ہے: حافظ نعیم
JiNawazPml N
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

آئی پی پیز کے مگرمچھ ٹیکس نہیں دیتے، یہ سب لوگ معاہدوں پر آپس میں ملے ہوئے ہیں ، یہ تنخواہ دار طبقے سے کہتے ہیں ٹیکس دو، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہا ہےکہ شریف برادران اپنے آئی پی پیز کے پیسے تو ختم کریں، اگر وہ آئی پی پیز کے پیسے ختم کرتے ہیں تو بل میں 25 روپے فی یونٹ کمی ہوسکتی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ جوبجلی بن نہیں رہی استعمال نہیں ہو رہی عوام اس کے پیسے دے رہے ہیں، مخصوص طبقہ آئی پی پیز کے نام پر مراعات حاصل کر رہا ہے۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ آئی پی پیز کے مگرمچھ ٹیکس نہیں دیتے، 5 آئی پی پیز کے معاہدے پورے ہوچکے ہیں ان کو فارغ کریں، یہ سب لوگ معاہدوں پر آپس میں ملے ہوئے ہیں ، یہ تنخواہ دار طبقے سے کہتے ہیں ٹیکس دو۔عوام کو 2 مہینے ریلیف کے چکر میں 12 مہینے تکلیف ملتی ہے تو سولر نظام بہتر ہے، ہم بجلی کے مسئلے کا مستقل حل چاہتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ شریف برادران اپنے آئی پی پیز کے پیسے تو ختم کریں، اگر وہ آئی پی پیز کے پیسے ختم کرتے ہیں تو 25 روپے فی یونٹ بل میں کمی ہوسکتی ہے، چین ہمارا دوست ہے اس کے اور بھی اسٹیکس ہیں، چین سے بات ہو سکتی ہے، ایسی بات نہیں کہ چین بات نہ سنے، لیکن یہ جب خود اپنے لیےکچھ کرنے کو تیار نہیں تو چین سے کیا بات کریں گے۔ایف بی آر سمیت وفاقی ادارے اپنا کام نہیں کرتے پھر بجلی کے بلوں سے ٹیکس جمع ہوتا ہے: بلاولایف بی آر سمیت وفاقی ادارے اپنا کام نہیں کرتے پھر بجلی کے بلوں سے ٹیکس جمع...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ji Nawaz Pml N

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلیے معمولی کمی کا امکانبجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلیے معمولی کمی کا امکانسی پی پی اے کی جانب سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 31 پیسے کمی کی درخواست دائر کی گئی
مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں ریلیف کیلئے حکومت پنجاب کا بجلی کمپنیوں کو خطبجلی کی قیمت میں ریلیف کیلئے حکومت پنجاب کا بجلی کمپنیوں کو خطخط میں کہا گیا ہے کہ 14 روپے فی یونٹ کمی کے حکومتی پیکیج کی رقم سے آگاہ کیا جائے۔
مزید پڑھ »

یوم آزادی پر وزیراعظم کا تحفہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کا اعلانیوم آزادی پر وزیراعظم کا تحفہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کا اعلانپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 47 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6.7 پیسے کمی
مزید پڑھ »

حافظ نعیم الرحمان نے 14 روز سے جاری دھرنا مؤخر کرنےکا اعلان کردیاحافظ نعیم الرحمان نے 14 روز سے جاری دھرنا مؤخر کرنےکا اعلان کردیادھرنا مؤخر کر رہے ہیں، ختم نہیں کر رہے، حکومت نے معاہدے پر عمل نہ کیا تو دھرنا پھر شروع ہوگا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »

حکومت کے پاس صرف دو ماہ کا وقت ہے، عمران خانحکومت کے پاس صرف دو ماہ کا وقت ہے، عمران خانیہ تاثر غلط ہے میں نے معافی مانگ لی، ڈیل نہیں کروں گا، حکومت میں موجود ریلوکٹے فوج کو کہتے ہیں پی ٹی آئی کو ختم کردو
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکانپیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد کمی متوقع ہے، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:31:52