سی پی پی اے کی جانب سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 31 پیسے کمی کی درخواست دائر کی گئی
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلیے معمولی کمی کا امکانماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 31 پیسے کمی کی درخواست دائر نیپرا میں دائر کردی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں دائر کی گئی۔سی پی پی اے کی جانب سے دائر درخواست جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا اتھارٹی کو دی گئی ہے، جس پر نیپرا 28 اگست کو سماعت کرے گی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبے میں 500 یونٹس تک کے بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے جو 2 ماہ کے لیے ہوگا۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ مہنگائی اور زائد بجلی کے بلوں پر عوام کے کرب کا اندازہ ہے ان سب کا ذمے دار عمران خان حکومت ہے، آئی ایم ایف کو واپس لانے والے چہرے ہم نہیں جیل میں بیٹھے لوگ ہیں۔پی آئی اے قاہرہ حادثے میں بچ جانے والے صلاح الدین صدیقی انتقال کرگئے100 کروڑ کا بزنس! شردھا کپور کی ‘استری...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی کی قیمت میں 2.10 روپے فی یونٹ مزید اضافے کا امکاناضافہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے، نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 31 جولائی کو سماعت کرے گی
مزید پڑھ »
توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائیبجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ہے اور ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں: اویس لغاری
مزید پڑھ »
یوم آزادی پر وزیراعظم کا تحفہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کا اعلانپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 47 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6.7 پیسے کمی
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکانپیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد کمی متوقع ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
کراچی کیلیے بجلی فی یونٹ 5.45 روپے مہنگی ہونے کا امکاناضافہ مئی اور جون کے ماہانہ ایف سی اے کی مد میں مانگا گیا
مزید پڑھ »
نئے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیاں؛ جلد منظر عام پر آنے کا امکانکئی نامور کرکٹرز کی کیٹیگریز میں تنزلی کا امکان تاہم تنخواہوں میں کمی نہیں ہوگی، رپورٹس
مزید پڑھ »