کراچی کیلیے بجلی فی یونٹ 5.45 روپے مہنگی ہونے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کیلیے بجلی فی یونٹ 5.45 روپے مہنگی ہونے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اضافہ مئی اور جون کے ماہانہ ایف سی اے کی مد میں مانگا گیا

کراچی میں نئی 125 موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر ٹریفک پولیس اہلکار زخمیسرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیےبرطانیہ میں چاقو حملہ، 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 11 زخمیشان، بابراعظم؛ آل راؤنڈر نے کپتانی کا فرق بتادیانئے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیاں؛ جلد منظر عام پر آنے کا امکانبانی پی ٹی آئی کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پرسماعت ملتویکے الیکٹرک نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست جمع کرا رکھی ہے،...

نیپرا اتھارٹی کے الیکٹرک کی درخواست پر آج سماعت کرے گی، اتھارٹی سماعت کے بعد قیمتوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گی۔ درخواست کے مطابق مئی کے لیے 2 روپے 53 پیسے کا اضافہ مانگا گیا ہے جبکہ ماہ جون میں ایف سی اے کی مد میں 2 روپے 92 پیسے اضافہ مانگا گیا ہے۔چیمپئنز ٹرافی 2025؛ پاکستان بھی ٹورنامنٹ کروانے کی میزبانی کیلئے ڈٹ گیاسنجے دت مجھ سے شادی کرنا چاہتے تھے، سائرہ بانو کا انکشافخلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والا ماسٹر مائنڈ گرفتارقومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا ایک اور بل پیش ہوگا

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائیتوانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائیبجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ہے اور ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں: اویس لغاری
مزید پڑھ »

مہنگی بجلی مزید مہنگی، بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے فی یونٹ اضافےکی درخواست منظورنیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی حکومتی درخواست منظور کرلی ہے۔بجلی کی قیمت میں 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا.نوٹیفکیشن کے مطابق200 یونٹ تک کے صارفین 3 ماہ کیلئے اضافے سے مستثنٰی قراردئیے گئے ہیں۔وفاقی حکومت نے بجلی کے یکساں ٹیرف کیلئے نیپرا میں درخواست دی تھی.
مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں 2.10 روپے فی یونٹ مزید اضافے کا امکانبجلی کی قیمت میں 2.10 روپے فی یونٹ مزید اضافے کا امکاناضافہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے، نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 31 جولائی کو سماعت کرے گی
مزید پڑھ »

کتنے یونٹ بجلی کے استعمال پر قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا، تفصیلات سامنے آگئیںکتنے یونٹ بجلی کے استعمال پر قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا، تفصیلات سامنے آگئیںوفاقی کابینہ نے بجلی کا اوسط بنیادی ٹیرف 35 روپے 50 پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی منظوری دی ہے
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دینیپرا نے بجلی کا اوسط بنیادی ٹیرف 29.78 سے بڑھا کر35.50 روپے فی یونٹ منظورکیا تھا
مزید پڑھ »

ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ،بجلی فی یونٹ 3 روپے 33 پیسے مہنگی کر دی گئیبجلی فی یونٹ 3 روپے 33 پیسے مہنگی کر دی گئی ہے۔قیمت میں اضافہ مئی کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،نیپرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔دوسری جانب کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 67 پیسے سستی کردی گئی ،نوٹیفکیشن کے مطابق قیمت میں کمی اپریل کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی،نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:17:06