حکومت کے پاس صرف دو ماہ کا وقت ہے، عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کے پاس صرف دو ماہ کا وقت ہے، عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

یہ تاثر غلط ہے میں نے معافی مانگ لی، ڈیل نہیں کروں گا، حکومت میں موجود ریلوکٹے فوج کو کہتے ہیں پی ٹی آئی کو ختم کردو

حکومت کا 90ء کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہتوشہ خانہ؛ یہ ناقابل قبول ہے کہ ملزم کہے میں شامل تفتیش نہیں ہوں گا، اسلام آباد ہائیکورٹحکومت اور آرمی چیف یک جان دو قالب کی طرح ہیں، وزیراعظمسابق پاکستانی کرکٹر کا 27 سال بعد سری لنکا سے شکست پر طنزیہ ٹوئٹڈرامہ برزخ؛ ایک شور سا برپا کیوں ہے؟جتنے مقدمات بنانے ہیں بنالیں کوئی ڈیل نہیں کروں گا، حکومت میں موجود ریلو کٹے فوج کو کہتے ہیں کہ فوج پی ٹی آئی کو ختم کردے، بانی پی ٹی آئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے...

ایکسپریس نیوز کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت پر راولپنڈی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جیل سے پیش گوئی کررہا ہوں کہ حکومت کے پاس صرف 2 ماہ کا وقت ہے۔ انہوں ںے ایک بار پھر کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ میں نے معافی مانگ لی میں صرف اور صرف پاکستان کے لیے کہہ رہا ہوں، سانحہ 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہیں تو سامنے لائیں اگر وہ لوگ پی ٹی آئی کے ہوئے تو معافی بھی مانگوں گا اور سزا بھی دوں گا۔

انہوں نے کہا کہ القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ پیش کروں گا، شناخت نہیں بتاسکتا ورنہ ویگو ڈالا پہنچ جائے گا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ جتنے مقدمات بنانے ہیں بنالیں کوئی ڈیل نہیں کروں گا، حکومت میں موجود ریلو کٹے فوج کو کہتے ہیں کہ فوج پی ٹی آئی کو ختم کردے۔عمران خان کا 9 مئی واقعات پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان‘بچن’ کہہ کر پکارنے پر ایشوریا کا ردعمل کیا تھا؟ ویڈیو وائرلجڑواں شہروں میں شدید بارش؛ نالا لئی کے پاس آبادیاں خالی کرنے کا حکم، فوج طلبخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیل سے پیشگوئی کر رہا ہوں، حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے: عمران خانجیل سے پیشگوئی کر رہا ہوں، حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے: عمران خانمجھ سے مذاکرات کیلئے کسی نے رابطہ نہیں کیا، اگر موجودہ حکومت کی زیر نگرانی دوبارہ الیکشن ہوئے تو ہم نہیں مانیں گے: عمران خان کی صحافیوں کے غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھ »

ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانمیں نے فوج پر کبھی الزام نہیں لگائے صرف تنقید کی ہے، عمران خان
مزید پڑھ »

نظر ثانی کا فیصلہ کابینہ نے کرنا ہے، وہ ریلیف دیا گیا جسکی استدعا ہی نہیں کی گئی: رانا ثنانظر ثانی کا فیصلہ کابینہ نے کرنا ہے، وہ ریلیف دیا گیا جسکی استدعا ہی نہیں کی گئی: رانا ثناججز نے آئین کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے، یہ آئین دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے، ہمارے پاس وفاق میں نمبر پورے ہیں: وزیراعظم مشیر کا سپریم کورٹ فیصلے پر ردعمل
مزید پڑھ »

موجودہ حکومت 18 ماہ تک رہے گی، عمران خان کی جلد رہائی کا امکان نہیں، فچموجودہ حکومت 18 ماہ تک رہے گی، عمران خان کی جلد رہائی کا امکان نہیں، فچن لیگ کی موجودہ حکومت ختم ہونے کے بعد ٹیکنوکریٹس کا سیٹ اپ آئے گا، عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کی پیش گوئی
مزید پڑھ »

اسرائیل پر حملہ جلد ہونے جارہا ہے: سربراہ حزب اللہاسرائیل پر حملہ جلد ہونے جارہا ہے: سربراہ حزب اللہحملے کے وقت سے متعلق بے یقینی اسرائیل کی سزا کا حصہ ہے: حسن نصر اللہ
مزید پڑھ »

تمام سیاستدانوں کے جھوٹ اکٹھے کرلیں تب بھی عمران خان کے جھوٹ زیادہ ہیں: ...کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے سارے فیصلے پاکستانی قوم کے گلے کا طوق بنے ہوئے ہیں، تمام سیاستدانوں کے جھوٹ اکٹھے کرلیں تب بھی عمران خان کے جھوٹ زیادہ ہیں۔ ماضی میں عمران خان فون ٹیپنگ کے فوائد بتاتے رہے ہیں، عمران کہتے تھے یہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے ،اسد قیصر آج گھگھو بن کر بیٹھا ہوا ہے جواب دے کیوں ہمیں تحفظ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 10:07:54