دھرنا مؤخر کر رہے ہیں، ختم نہیں کر رہے، حکومت نے معاہدے پر عمل نہ کیا تو دھرنا پھر شروع ہوگا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ دھرنا مؤخر کر رہے ہیں، ختم نہیں کر رہے،کل دھرنے کے مقام پر جلسہ کریں گے اور دھرنے کو مؤخرکرنےکا باقاعدہ اعلان کریں گے، حکومت نے معاہدے پر عمل نہ کیا تو دھرنا پھر شروع ہوگا۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان کمشنر آفس میں مذاکراتی کمیٹیوں کے 4 ادوار ہوئے، آج مذاکرات کا پانچواں دور تھا۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومت نے جاگیرداروں اور وڈیروں پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ منظور کیا ہے اور حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کرنے کے مرحلہ وار طریقہ کار پر اتفاق کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جماعت اسلامی کا دھرنا حکومت سے معاہدے کے بعد مؤخر، بجلی کی قیمت کم کرنے پر اتفاقحافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ دھرنا مؤخر کررہے ہیں لیکن معاہدے پر پہرہ دیں گے
مزید پڑھ »
حافظ نعیم کی اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت، شہید کے بیٹوں سے اظہار تعزیتحافظ نعیم الرحمان نے دوحہ میں اتحاد العلما العالمی الاسلامی کی قیادت سے بھی ملاقات کی۔
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی کا ملک بھر میں دھرنے شروع کرنے کا اعلانگورنر ہاؤس کراچی کے باہر دھرنا شروع ہو رہا ہے، پہلے مرحلے میں کراچی پھر لاہور اور ملتان میں دھرنا دینا ہے: حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »
راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کا دھرنا ساتویں روز میں داخلامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی جانب سے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی کے حکومت سے مذاکرات طے، لیاقت بلوچ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیلحافظ نعیم نے دھرنا ختم کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کردی، کل 11:30 بجے پریس کانفرنس میں اگلا لائحہ عمل دیں گے، ترجمان
مزید پڑھ »
دھرنا پورے پاکستان اور نوجوانوں کی امید ہے، حافظ نعیم الرحمٰندھرنا اسی صورت ختم ہو گا جب مطالبات پورے ہوں گے لیکن تحریک اس کے بعد اس نظام کو بدلنے تک چلے گی، خطاب
مزید پڑھ »