حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ دھرنا مؤخر کررہے ہیں لیکن معاہدے پر پہرہ دیں گے
کراچی؛ نشئی شہرکے انفرا اسٹرکچر کے لیے خطرہ بن گئےڈاکٹر یونس کی سربراہی میں بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے حلف اٹھالیاشاہین آفریدی مانچسٹر یونائیٹڈ کی آفیشل جرسی لانچ کرنے والے پہلے ایشیائی مسلمان بن گئےپاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز کی بات ہے، محمد ہریرہکتوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور اذیت ناک تشدد کے جرم میں معروف ماہرحیوانیات کو10 سال قیدبرطانیہ میں فسادات: سری لنکن کرکٹ ٹیم نے سکیورٹی خدشات کا اظہار کردیااظہر مشوانی کے دو لاپتا بھائیوں کی بازیابی کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست...
لیاقت بلوچ نے کہا کہ ہماری کمیٹی نے مکمل تیاری کے ساتھ ہر پہلو کو پیش کیا، حکومت نے کہا کہ آج ہم جن مشکلات سے دوچار ہیں یہ ایک دو سال کی بات نہیں بلکہ مسلسل مشکلات سے دوچار ہیں اور انہوں نے کہا کہ ہم جماعت اسلامی کے دھرنے کے مطالبے سے مکمل اتفاق ہے۔ نائب امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ٹاسک فورس اقدامات بھی کرے گی، آئی پی پیز کی جانچ پڑتال کا مقصد عوام کو ریلیف دینا اور فی یونٹ قیمت کم کرنا ہے تاکہ کیپسٹی بل کی ادائیگی سے بچت بجلی کی براہ راست ادائیگی سے منسلک ہوجائے۔
انہوں نے کہا کہ دھرنے کی برکت سے پہلی مرتبہ آواز سنی گئی، وفاق اور صوبائی حکومتوں سے مل کر جاگیر داروں پر انکم ٹیکس کا نظام نافذ کریں گے، تاکہ آئی ایم ایف کے چنگل سے نکل سکیں۔ وزیرداخلہ نے کہا کہ جو بل جاری ہوئے ان پر 15 دن کی توسیع کردی ہے، سب کی سوچ پاکستان کو پرامن بنانا ہے، جماعت اسلامی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور خاص طور پر پر حافظ نعیم الرحمان نے نظم و ضبط سے چیزیں منوائی اور کسی کو تکلیف نہیں ہونے دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرارجماعت اسلامی کی جانب سے حکومت پر بات چیت سے فرارکا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت 500 یونٹ بجلی استعمال والوں کو 50 فیصد رعایت دے، جماعت اسلامی کے 10 مطالبات سامنے آگئےجماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسوں کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی کا مذاکرات کی کامیابی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان، حکومت سے دوسری بیٹھک آج ہوگیلیاقت باغ کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہو چکا ہے
مزید پڑھ »
بجٹ سے ایکسپورٹ میں کمی اور شرحِ نمو پر منفی اثر پڑے گا: ’دی گریٹ ڈیبیٹ‘ میں ماہرین معیشت کا اظہارخیالاس وقت ملک میں سب سے بڑا مسئلہ بجلی کی قیمت کا ہے، 80 فیصد مسائل بجلی کی قیمت کی وجہ سے ہی ہیں: چیئرمین اپٹما
مزید پڑھ »
مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاریامیر جماعت اسلامی دھرنے کے مقام پر پریس کانفرنس میں آئندہ کا لائحہ عمل بتائیں گے
مزید پڑھ »
حکومت خام خیالی میں نہ رہے، عوام کا حق لیے بغیر دھرنا ختم نہیں ہو گا: حافظ نعیمحکومت نے بجلی کے بل، تنخواہ دار کا انکم ٹیکس اور آئی پی پیز کا معاملہ حل نہ کیا تو ملک بھر میں دھرنے ہوں گے: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »