ٹیلی گرام: روسی فوج ایک میسجنگ ایپ پر انحصار کی وجہ سے کیسے یرغمال بنی

پاکستان خبریں خبریں

ٹیلی گرام: روسی فوج ایک میسجنگ ایپ پر انحصار کی وجہ سے کیسے یرغمال بنی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 113 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 48%
  • Publisher: 59%

روس کے حامی بلاگرز، ماہرین اور صحافیوں نے میسجنگ ایپ ٹیلی گرام کے بانی پاول دروف کی فرانس میں گرفتاری پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔ اس دوران اس بارے میں بھی بحث ہوئی کہ روسی فوج پیغام رسائی کے لیے ٹیلی گرام استعمال کرتی ہے اور اس کی بندش فوج کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن سکتا...

روس کے حامی بلاگرز، ماہرین اور روسی صحافیوں نے میسجنگ ایپ ’ٹیلی گرام‘ کے بانی پاؤل دروف کی فرانس میں گرفتاری پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ اس دوران اس بارے میں بھی بحث ہوئی کہ روسی فوج پیغام رسائی کے لیے ٹیلی گرام استعمال کرتی ہے اور اس کی بندش روس کی فوج کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن سکتا ہے۔

مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ سویلین سطح پر بنایا گیا کوئی سافٹ ویئر استعمال میں زیادہ وسیع اور آسان ہوتا ہے۔ جدید ٹیکٹیکل ریڈیو کافی کارگر ثابت ہو سکتے ہیں۔ وہ آپ کو کسی مداخلت سے بچاتے ہیں اور ان کے ذریعے آپ ڈیٹا یا ٹیکسٹ میسج بھی بھیج سکتے ہیں۔ یوکرین کی وزارت دفاع نے روس کی مداخلت سے پہلے سے ہی مواصلات پر کافی دھیان دے رکھا تھا، اس لیے یوکرین کی مسلح افواج جنگ کے لیے زیادہ بہتر انداز میں تیار تھیں۔ اُن کے پاس جدید ڈیجیٹل ریڈیو سٹیشن تھے اور ادارے میں مواصلات کا بہتر نظام تھا۔

دیگر ذرائع بھی اس کی تصدیق کرتے ہیں۔ ان کے مطابق یوکرینی فوج زیادہ تر سگنل ایپ استعمال کرتے ہیں اور واٹس ایپ میسنجر بھی کم ہی استعمال کرتے ہیں۔ مگر مواصلات کا یہ طریقہ مشکل ہے کیونکہ تاریں ٹوٹ سکتی ہیں۔ اس کے لیے ہر فرد کے لیے کونیکشن ڈالنا پڑتا ہے اور مرمت بھی کرنی پڑتی ہے۔ ایسی جنگ جس میں آپ کی پوزیشن ساکن ہو اس میں آپ تاریں بچھا سکتے ہیں مگر شیلنگ کے بعد ان کی مرمت درکار ہوتی ہے۔

ٹیلی گرام کے ذریعے آپ جیو لوکیشن، تصاویر، ویڈیو اور لنک بھیج سکتے ہیں اور ایسا ریڈیو سے ممکن نہیں۔ تصور کریں کہ کسی علاقے کے کوآرڈینیٹس پڑھنا کتنا مشکل ہے اور اس میں کتنا وقت لگتا ہے۔ اس کے برعکس آپ آسانی سے اپنے دوستوں کے ساتھ لوکیشن شیئر کر سکتے ہیں۔الیکٹرانک نقشوں کے ذریعے معلومات فراہم کی جاتی ہے۔ ان میپس کو آف لائن بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور ان میں پہلے سے ہی معلومات موجود ہوتی ہے۔ انھیں کہیں سے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، مثلاً کسی کمبیٹ مشن یا اہداف کے تعاقب کے...

اسی طرح دونوں اطراف پر فوج کی اعلیٰ قیادت انٹرنیٹ پر وسائل اور معلومات سے فائدہ اٹھاتی ہے۔ ہر ہتھیار اور فوجی گاڑی کے لیے سرکاری ہدایات موجود ہوتی ہیں اور ذاتی تجربات کی بنیاد پر تکنیک وضع ہوتی ہے۔ٹیلی گرام ہی کیوں؟ واٹس ایپ کے برعکس ٹیلی گرام خود ہی آپ کا چیٹ ڈیٹا انکرپٹ نہیں کرتا۔ اس کے لیے آپ کو سیکرٹ چیٹ شروع کرنی پڑتی ہے۔ ٹیلی گرام پر گروپ چیٹ سے معلومات لینا ناممکن ہے۔

وہ کہتے ہیں کہ اگر کوئی ٹیلی گرام کے سرور تک رسائی حاصل کرتا ہے یا ٹیلی گرام خود کسی سے تعاون کرتی ہے تو انھیں محض انکرپٹڈ پیغامات ملیں گے۔ گروپ چیٹ کے 99.99 فیصد چیٹ انکرپٹڈ ہیں۔ بٹالین کمانڈر دیگر لوگوں سے گروپ چیٹ پر ہی بات کرے گا۔‘ یعنی ایک خاص میسنجر کے استعمال کے لیے ایک خاص ڈیوائس درکار ہو گی اور فوجیوں کو تربیت بھی دینا پڑے گی۔ اس مسئلہ کا حل ہو سکتا ہے مگر اِس کے لیے وقت، پیسہ اور کوششیں درکار ہیں۔ اس کے برعکس ایک کِلک کے ساتھ آپ سمارٹ فون پر ٹیلی گرام انسٹال کر سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیلی گرام: ’ڈارک ویب‘ جیسی مسیجنگ ایپ جرائم کا مرکز کیسے بنیٹیلی گرام: ’ڈارک ویب‘ جیسی مسیجنگ ایپ جرائم کا مرکز کیسے بنیفرانس میں ٹیلی گرام کے چیف ایگزیکٹیو کی گرفتاری نے ان کی ایپ پر ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

عالمی سطح پر پاکستانی ایپس اور گیمز کی ڈاؤن لوڈنگ میں اضافہ ہوا، گوگل کانفرنس میں انکشافعالمی سطح پر پاکستانی ایپس اور گیمز کی ڈاؤن لوڈنگ میں اضافہ ہوا، گوگل کانفرنس میں انکشافپاکستان میں ان ایپ پرچیز کی آمدنی میں 50 فیصد اضافے سے صنعت مضبوط بنی رہی۔
مزید پڑھ »

سکھر حیدرآباد موٹر وے معاملہ، قائمہ کمیٹی کا وزیر منصوبہ بندی اور حکام کو طلب کرنے کا فیصلہسکھر حیدرآباد موٹر وے معاملہ، قائمہ کمیٹی کا وزیر منصوبہ بندی اور حکام کو طلب کرنے کا فیصلہایک بڑا مسئلہ شاہرات پر ایکسیل لوڈ ہے، استطاعت سے زائد وزن ڈالنے کی وجہ سے روڈ انفراسٹرکچر تباہ ہو رہا ہے، علیم خان کی قائمہ کمیٹی مواصلات میں گفتگو
مزید پڑھ »

روس، طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کا الرٹ جاریروس، طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کا الرٹ جاریمقامی ایمرجنسی اتھارٹی نے ٹیلی گرام پر کہا کہ زیادہ تر آفٹر شاکس ناقابل فہم ہیں
مزید پڑھ »

پاول دروف: وہ متنازع فیچرز جو ٹیلی گرام کی مقبولیت کی وجہ بنےپاول دروف: وہ متنازع فیچرز جو ٹیلی گرام کی مقبولیت کی وجہ بنےدنیا بھر میں استعمال کی جانے والی مقبول ایپ ٹیلی گرام کی بنیاد 2013 میں ایک روسی کاروباری شخصیت پاول دروف نے رکھی تھی۔ یہ مسیجنگ ایپ روس، یوکرین اور انڈیا سمیت کئی ملکوں میں مواصلات کا ایک طاقتور ٹول سمجھی جاتی ہے کیونکہ اس کے ذریعے معلومات تک رسائی اور تبادلہ خیال لوگوں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرتا ہے۔ شاید اسی لیے سنیچر کی یہ پیشرفت سبھی کے لیے...
مزید پڑھ »

ٹیلی گرام کے بانی کی گرفتاری کی وجہ سامنے آگئیٹیلی گرام کے بانی کی گرفتاری کی وجہ سامنے آگئیپاول دورو کو 12 الزامات کی وجہ سے حراست میں لیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 01:20:48