مقامی ایمرجنسی اتھارٹی نے ٹیلی گرام پر کہا کہ زیادہ تر آفٹر شاکس ناقابل فہم ہیں
گلستان جوہر، پانی کی لائن پھٹنے سے ہزاروں گیلن پانی ضائع ہونے لگابنگلادیش: فوری انتخابات کا مطالبہ مسترد، طلبا کا اپنی سیاسی جماعت بنانے پر غوردی ہنڈرڈ، پہلا ایلمنیٹر: سدرن بریو کا برمنگھم فینکس کو جیت کے لیے 127 رنز کا ہدفبنگلا دیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئیفیض-عمران خان رابطے، بشری بی بی کے وعدہ معاف گواہ بننے کا امکانکرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2: نیدرلینڈز نے کینیڈا کو 63 رنز سے شکست دے دیایم نائن موٹروے پر مسافر بس بے قابو ہوکر کھائی میں اتر گئی، 25 افراد زخمی ہوگئےروس میں 7.
عالمی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق روس کے شمالی ساحلی علاقوں سمیت پیٹروپاولوسکی کمچٹکا نامی شہر اس طاقتور زلزلے کے مرکز کے قریب تھا، جس کی وجہ سے زلزلے کے جھٹکے اسی شہر میں زیادہ محسوس کیے گئے۔ جبکہ جیولوجیکل محکمے کا کہنا ہے زلزلہ شہر سے 55 کلومیٹر دور تھا اور اس کی گہرائی 18 میل تھی، طاقتور زلزلے کے جھٹکے 100 کلومیٹر دور تک محسوس کیے گئے۔
رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے بعد علاقے میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے جبکہ ریسکیو عملے کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے۔، لیکن ہم پوری طرح الرٹ ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں موسلادھار بارشیں، لاہور میں پانی اسپتال اور گھروں میں داخل، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپلاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور مون سون بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
چاند کے دور ہونے سے زمینی دن کا دورانیہ 25 گھنٹوں کا ہو جائے گا، سائنسدانوں کی پیشگوئیاند ہر سال 3.8 سینٹی میٹر کی رفتار سے زمین سے دور ہٹ رہا ہے اور اس دوری سے بتدریج دن کا دورانیہ طویل ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »
آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال کا خدشہدریائے چناب، راوی اور ندی نالوں سے ملحقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں
مزید پڑھ »
دنیا کا سب سے خطرناک اور طاقتور ڈرگ مافیا سرغنہ امریکا سے گرفتارمیکسیکو کے بدنام زمانہ منشیات مافیا کے دواہم افراد کو ٹیکساس سے گرفتار کیا گیا: امریکی محکمہ انصاف
مزید پڑھ »
نیپال میں اڑان بھرنے کے دوران طیارے کو حادثہ، 18 افراد ہلاکطیارے نے رن وے سے اڑان بھرنے کی کوشش کی تو اس کا ایک پر زمین سے جالگا جس پر طیارے نے آگ پکڑلی: عینی شاہدین
مزید پڑھ »
ایل مایو زمباڈا کی گرفتاری: دنیا کا سب سے بڑا ڈرگ لارڈ جو ایک جال میں پھنس کر گرفتار ہواایل مایو زمباڈا منشیات کی دنیا میں انتہائی طاقتور سمجھی جانے والی تنظیم سینالوا کارٹیل کے بانی اور سربراہ ہیں جنھیں دنیا کا سب سے بڑا ڈرگ لارڈ بھی سمجھا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »